Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

*¤فرامینِ محبوب علیہ السلام¤*
جس نے رخسار پیٹے کپڑے پھاڑے اور جاہلانہ چینخ وپکار کی وہ ہم میں سے نہیں
📕(بخاری حدیث1297)
نوحہ کرنے اور سننے والی عورت پر لعنت ہے
📓(ابوداودحدیث3128)
Khushi💕👍

khushi-doll-me
 

اس مہینے میں تعزیہ بنانا، ماتم کرنا، گھوڑانکالنا،
سینہ پیٹنا، آہ وزاری کرنا حرام ہے.
نوحہ سننا اور پڑھنا حرام ہے.
حضور علیہ السلام نے اس سے سختی سے منع فرمایا ہے
📘(ابوداود،ح3127)

khushi-doll-me
 

مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا
Khushi💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

khushi-doll-me
 

زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے
جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے
🖤🙂
👍
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒

khushi-doll-me
 

~یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا 🍂
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
🧡~
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

.اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!❤
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .......!!!!❤😘😍
💔 *خدا* *اور* *محبت* 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒😒😒😒😒😒😒

khushi-doll-me
 

بدنام کر گیا ھمیں تیرا جھوٹاعشق ،
پانی بھی پئیں تولوگ شرابی کہتے ھیں ! 💔💔
Khushi😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒

khushi-doll-me
 

💔مجھے بھول بھی جاؤ یہ حق ہے تم کو 💔
💔💔bewafa💔💔
💔میری بات اور ہے میں نے تو محبت کی ہے💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کوئی دلا دے قیدِ________عشق سے رہائی..!!
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گی دعویٰ محبت کا..!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒😒😒😒

khushi-doll-me
 

💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕
💕
میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒

khushi-doll-me
 

تنہا چلنے والوں کو یہ
راہیں پاگل کر دیتی ہیں
دن تو خیر گزر جاتا ہے
راتیں پاگل کر دیتی ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*دنیا کا سب سے گھٹیا*
*کھیل پتا ہے کونسا ہے*
*لوگوں کے خلوص سے کھیلنا*
*🍂100% true lines👆🍂*
Khushi👍

khushi-doll-me
 

*حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو*
*وقــــت.حــــالات ، ضــــرورت*
*اور مزاج بدلنے کے بعد بھی قاٸم رہے*
*🍂🍂*
Khushi👍💔

khushi-doll-me
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اگرچہ مختصر رہیں لیکن*
*مخلص رہیں*
*بناوٹی چاہنے والوں سے*
*ایک مخلص چاہنے والا بہتر ہے*
Khushi✌

khushi-doll-me
 

معاشرہ خودکشی کو قبول کرلیتا ہے
پسند کی شادی کو نہیں...!!!
💔😥💯🔥👏🏼👍👌
Khushi👍100% true💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

دل سے نکل تو جائیں گے ہم
بہت یاد آئے گا یہ پیار پرانا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ارے سنو!
شک بھی وہی کرتا ہے
جسے تمہیں کھونے کا ڈر ہو،،
Khushi👍

khushi-doll-me
 

پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!
😥🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

مت خلل ڈالو میری تنہائ میں اے
دوست
اب یہی تو ہے اک ہمسفر میرا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔