Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

👉k se os ne yeh sb mujh se chupp kr badla👇
👉Chehra badla, raasta badla, baad me ghr badla👇💔
👉Me os k bary me yeh kehti thi logo se 👇
👉mera naam badal dena agr wo shaks badla to💔💔💔💔💔💔😑😑😑😑😑😑
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

اب ہمیں اچھا لگنے لگا ہے یہ اکیلا پن
آپ اپنے وقت کا اچار ڈالیے۔
Khushi😠✌😇

khushi-doll-me
 

سبق تھا زندگی کا
مجھے لگا محبت ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کچھ خاص تو ہے اس شخص کی یادوں میں
❣️❣️❣️ورنہ❣️❣️❣️
ہر بار اسکے ذکر میں ، یوں آنکھیں نم نا ہوتی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

میں تہوار کے بعد کا دن ہوں۔
تھکا تھکا سا ، بجھا بجھا سا😐💕
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

اس خوشی کا حساب کیسے ہو،
اگر وہ پوچھیں کہ جناب کیسے ہو!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

من کے اندر ہی راز سارے ہیں!!!
نیّتوں پر ہی سب کنارے ہیں!!!
دل کے اوپر ہزار پردے ہیں!!!
اس کے اندر کئی نظارے ہیں!!!
❤️❤️❤️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*مُجھ کو مُجھ سے جدا کیا تم نے
💔🖤*
*میرا بن کے یہ کیا کر دیا تم نے!!!!
💔😞*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے نا مل جائیں تو باتیں لمبی، بچھڑ جائیں تو راتیں لمبی ..
😔💔
" _😥😥اداس_♥️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی__💔💔
اجڑی ہوئی لٹی ہوئی ویران زندگی,,,
🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جاناہے !
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

تم سمجھ ہی نہیں پائے✨
میں بدل نہیں ختم ہو رہی تھی۔❤🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

"
عشق وہ بھی کرتے ہیں ،جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں ،
🥀🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

میں نے فقط تمہیں جیا ہے!!! جاگنے کی ایک ایک ساعت سے لے کر نیند کے ایک ایک لمحے تک...
سوچ کی ایک ایک کروٹ سے لے کر، گماں کے ایک ایک پرت تک....
اگر میں تمہیں یاد نہ کروں تو کیا کروں؟
#
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر...
ہم لوگ تو اُکتا گئے،
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👉jgah jee lgany ki duniya nhi he 👇
👉yeh ibrat ki جاں he tamasha nhi he😒
Khushi👍

khushi-doll-me
 

یہ #بارش، یہ ٹھنڈی ہوا اور یہ رم جھم
ہم اگر دور نہ ہوتے تو مل کر #چائے پیتے🍁
Not possible bcz i hate tea😝😛
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

تحریروں کے ہنر سے واقف ہوں میں بھی
مگر شوق ہے کہ آنکھیں پڑھا کرے کوئی.
Esa milna impossible✌
Khushi😇😇😇💔

khushi-doll-me
 

ہم کو نیچے اُتار لینگے لوگ،
عشق لٹکا رہے گا پھندے سے
🖤🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔😇

khushi-doll-me
 

کچھ لوگوں کی طرح میں بھی حیرت زدہ ہو ہی جاتی ہوں کہ اس شخص کو ہم کتنی بار معافی دے دیتے ہیں نا۔۔۔ _جسے ہم کھونا نہیں چاہتے_
🤍🥀
#🖤
Khushi😎😎💔