نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے محبت میں
!🥀🥀🖤
♥️
Khushi💔💔
سارے کھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ
!!
🙃♥🔥
Khushi✌😇
وہ مجھ سے پہلے بھی کسی اور کا تھا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ھے
💔🔥
Dhoka💔
Khushi✌😇
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھمارا ہنس کے دیکھنا عادت ہے
😊
تو ناز مت کر تجھ پہ نہیں مرتے۔۔۔
🤠
Khushi✌😇
یونہی امید دلاتے ہیں زمانے
والے.
کب لوٹ کے آتے ہیں چھوڑ
کے جانے والے...!
Khushi😇✌
جرم سنگین ہے تو پھر اس میں رعایت کیسی
میں اگر قابل نفرت ہوں تو بھلا دیجیے
🤦🖤
Bhula do mujhe me qabily nfrat hun 100% true✌
Khushi😇😇
میں جس کے ہجر کے غم میں یوں بے حال پڑی ہوں
سُنا ہے وہ اب اپنی زندگی میں بہت خوش رہتا ہے
🙂💔
Khushi😇😇
-✨❤میں واقف ہوں چَار دن کی مُحبت سے
میں بھی رہ چُکی ہوں عَزیز کسی کی
🍁🥀🍁
-✨❤
Khushi✌😇
👉meri khoobi yeh he k👇
👉me compromise kr leti hun 👇
👉halaat se 👇
👉logo se 👇
👉zindagi se or apne ap se👇
👉mujhe lgta he me khush rhun ya na rhun me zindagi to guzaar hi loongi😒💔
Khushi✌😇
👉boht se log duniya me sirf maa baap ki khatir👇
👉kahani mor lety hen mohbt chor dety hen✌💔
Khushi👍😇
👉maa baap ki farmabardaar betiyan👇
👉 mohbt me aksar bewafa hoti hen😯
Khushi✌
👉na tha koi hamara na hm ki c k hen✌
👉bs ek ALLAH he or hm osi k hen🙅🙌😘
Khushi😇
وفــا پر______ قـــائم ہیں مگــــر
مُحــبت______ چھوڑ دی ہــم نے
Khushi👍😇
اداؤں کی بات کرتے ہو دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم
Khushi✌😇😇
صفائیـــاں ختم______ گواہیـــاں ختم
دل ٹوٹـــا ______جـــان چھوٹی
💔
Khushi✌jaan چھوٹی😇😇👍
ایک ہی بات ہے مرشد
جنہیں ہم پسند نہیں
وہ ہمیں پسند نہیں
Khushi✌😇😇
وه تھوڑا سا کسی اور کا ہوا تھا
میں نے سارا ہی اسے دے دیا
💯❤️
Khushi✌😇💔
👉ary me jb nfrat krne pr ao to 👇
👉block list se bhe nikal deti hun ✌
👉esa he mera mayaar👍
Khushi😇😇😇😇😇
*_الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں_*
*_جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو
!!🖤_*
Khushi😇😇✌
🥺
جو ہمارے دل سے ایک بار اُتر جائے
ہائے مرشد
🍁
پھر اُس کا زکر کرنا بھی حرام ہے 🔥🍁
Khushi✌😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain