Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں ✌💖
ہم وہ ہیں جو خود اپنی پہچان رکھتے ہیں
🔥
Khushi😇😇

khushi-doll-me
 

👉O me ne rang badalny seekh leye😇
👉Ab mere bhe laaaakho chehry hen✌
👉WO hm kal nhi thy Jo aj ban gay hen👏
👉Meri izat py jaani jee daag bangay hen 💔
👉Hm dhoky baazo me reh reh kr dhokybaaz bn gay✌👍
Khushi😇😇😇😇

khushi-doll-me
 

میں نے تعلقات میں معاہدے کرنا چھوڑ دیا ھے۔۔۔۔۔
🔥
جو جہاں بچھڑنا چاہے۔۔۔۔۔فی امانِ اللّٰہ۔۔۔۔

💘 💘
Khushi😇😇

khushi-doll-me
 

معلوم سب کو ہے کہ زندگی بے حال ہے۔۔!!
پھر بھی سب پوچھتے ہیں کیا حال ہے..
🥀🙂
Khushi👏👏👏👏👏👏

khushi-doll-me
 

💔سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھ
🔥💔
🔥💔مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی
💔
Khushi✌

khushi-doll-me
 

💔
بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے
💔
💔
💔
بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی
💔
Khushi😇😇😇

khushi-doll-me
 

👉jis k leye apni pori life spoil ki os ne cheet kea so sad💔
👉os k leye sb kuch brbaad kea but os k 1 word ne life bdal di k 👉chor doga so sad👍
👉nikah me ayengy ishq bhe krengy hm dikhaengy mohbt k baad mohbt mumkin he✌
Khushi😇😇😇😇😇

khushi-doll-me
 

👉afsoos mere dill ko ek cheeter pr dill loota bethi💔
👉hosh jb aya to zindagi kho bethi💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کسی پرکیف لمحے میں بہک جانے پہ گر میں نے
کہا ہو کہ محبت ہے تو معافی چاہتی ہوں میں
🙏🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 ja mohbt tujhe alvida kr dea forever k leye 💔
👉Cheeter people not allowed in my life ✌

khushi-doll-me
 


عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے.

100% right👍
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....

مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........

Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ایک چہرے سے اترتی ہیں نقابیں کتنی
🍁
لوگ کتنے ہمیں ایک شخص میں مل جاتے ہیں
🥀
Hats off for cheep people👏👏👏👏👏👏
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

میں اپنی ناقدری پر روئی بُہت ہُوں
😞
میں اِتنی عام تو نہیں تھی کہ ٹھکرائی جاتی ۔۔۔۔
💔💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی ۔۔۔۔
ڈر مت تیرے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

🔥
یونہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص
ہم کہاں کوئی دلبر بنانے والے تھے___!!
Khushi😔😔😔😔😔😔😔😔😔💔💔💔😔😔😔😔😔😔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 


عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے.

Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔

khushi-doll-me
 

آج وہ بھی رو پڑا میری بے بسی دیکھ کر
قسم جس نے کھائی تھی مجھے برباد کرنے کی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

زندگی کی دوڑ میں تجربہ کچا ہی رہ گیا
ہم سیکھ نہ پائے فریب اور دل بچہ ہی رہ گیا
So sad meko nhi aya freb and bewafai krna💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*رات کی گہری چپ یہ درس دیتی ہے* مجھ کو*
*دن کے اُجالوں میں کسی کا اعتبار نہ* *کرنا*
Khushi😔😔😔😔😔😔😔😔😔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔hm na ki c ko apna bna skengy💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

اف تک نہ نکلے گی کبھی میری زباں سے دیکھنا
🙂
جس قدر ممکن ہو آپ اتنا ستایا کیجیے
✨🥀
❤️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😔😔😔😔😔😔😔😔