ہمارے دل کو ابھی مستقل پتا نا بنا۔۔۔
ہمیں پتا ہے تیرا دل ادھر لگے گا نہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢
کسی کے پاس وہ سارے کا سارا ،
اور میرے پاس بس اک تصویر اس کی
😪
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
نیندیں اُڑا کے میں نے،
🖤
تم سے وفائیں کی تھی..
🥀🙃
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢yeh dill jo roo raha he to kahin se sabr mill jay 💔😢
""تم تو فقط دیکھ کر چیخ اٹھے ہو
""ہم نے یوں______زندگی گزاری ہے
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
نیند کی گولیاں بنانے والا
- - 🥀
خود کشی سے ڈر گیا ہوگا
- - 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
پڑھی نماز جنازہ
ہماری غیروں نے
مرے تھے جن کیلئے وہ
رہے وضو کرتے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں____
🔥💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢
محبت کے بعد محبت ممکن ہے فرازؔ
پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔💔
دل جس کا طلبگار ہے اسے خبر کہاں
بڑی پاکیزہ ہوتی ہے یکطرفہ محبت بھی
___
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔💔
پہلے تو بس دل ہی اداس ہوا کرتا تھا
🥺
اب تو روح تک بھی اس کا اثر ہونے لگا ہے
🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کب کہا کس نے بےوفائی کی
آؤ بیٹھو مناظرہ کر لیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے ۔ ۔
جس دن اسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اس دن سے اس کے طور طریقے بدل گئے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔
❝🖤🥀❞
- " کتنا مشکل لگتا ہے نا دن بھر کی مصروفیات کے بعد
تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرکے، کسی کی باتوں
کو یاد کرنا اور پھر رو دینا
😞💔🔥•"
~
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں
💔🥀✨
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔
میری تو منتیں بھی ابھی باقی ہیں
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے
🍂🍂
Khushi💔💔💔💔💔💔
وہ مجھ سے پہلے بھی کسی اور کا تھا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ھے
💔🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔
" روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔ "
💔🙂.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
مطلب کی دنیا ھے_فریب کا زمانہ ھے!!
🔥
دلوں میں نفرت ھے_منہ پہ یارانہ ھے!!
✌️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
بدلتے تو صرف انسان ہیں
😐
وقت تو صرف ایک بہانہ ہے
❤️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔
تیرے بغیر بھی جی رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح
💔😥🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain