Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

قصہ غم حیات نہ پوچھو ہم سے
بس جی رہے ہیں تو سمجھو کمال کر رہے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

خُوش دِلی سے دو گھڑی گلے لگاؤ ہمیں..!
ہمارے سارے مسائل کا حل "مُحبت" ھے.....!
❤️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے
💖
 بس خدا کر ے_____تو بیوفا نا نکلے
💖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ہاتھوں سے دفن کرنے والے قبر بھول جاتے ہیں،
لوگوں کے کئے گئے وعدے توفقط الفاظ ہیں
💯🔥
Hahaha soooooo sad jhooty log✌👍
Khushi 👏👏👏👏👏👏👏

khushi-doll-me
 

نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے
ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے🍁
Khushi✌👍

khushi-doll-me
 

*ہم قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ.
🥀🖤*
*کیسے زندہ دلوں پر پاؤں رکھ جاتے ہیں.؟
🥺🍂*
So sad💔
Khushi✌👍

khushi-doll-me
 

*اور جس سے محبت کی جائے*
*پھر اس کا بُرا نہیں سوچا کرتے*
⁦♥️⁩🖤
Khushi👍

khushi-doll-me
 

اپنوں کو کھو دیتے ہےلوگ
😒
غیروں کو پانے کی چاہت میں 💯.....
Khushi💔

khushi-doll-me
 

اس کا گھر تو دور ہے میرے گھر سے ۔۔۔
وہ تو میرا اعلان بھی نہیں سن پائے گا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

سارے اوقات کے تماشے ہیں
🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا
🙂💔
Khushi✌

khushi-doll-me
 

اے دل معزرت خوا ہوں
تمہیں بے قدروں کے حوالے کر بیٹھی
💔
Khushi💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

جب اس نے رابطے مختصر کئے
تو ہم نے بھی خاموشی بہتر سمجھی___
😒💔
Khushi✌

khushi-doll-me
 

سسکیاں بھی نہیں سن پاتا کوئی
جان"
گھٹ گھٹ کے روتا ہے نصیب میرا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کوئی ان سسکیوں کو سمجھے یارا
جن میں بچھڑنے کا ڈر ہو
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

سفر محبّت کا اب ختم ہی سمجھو
تیرے رویے سے اب جدائی کی مہک آتی ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

چلو چھوڑو یہ سب بحث و تکرار کی باتیں.
یہ بتاؤ رات کو خواب میں کیوں آئے تھے.؟
Khushi💔💔

khushi-doll-me
 

ہر شخص نے پركها ایسے
.......🙃
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے
.......🔥
Khushi💔

khushi-doll-me
 

ہم اِتنے پریشان تھے کہ حال دِل
اُن کُو بھی سُنایا کہ جُو غم خوار نہیں تھے
Khushi✌

khushi-doll-me
 

تم کرتے ہوگے اپنے الفاظوں سے متاثر
✌️🔥
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں ہے
💯
Khushi👍

khushi-doll-me
 

👉Tere dill me thi me ghero k trha 👀
👉mujhe tere dill💓me apnayat na mili👀
Khushi👍