Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

جو بھی چہرہ نظر آیا ترا چہرہ نکلا
تُو بصارت ہے میری، یار پرانے میرے❤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ذائقہ الگ ہے ہمارے لفظوں کا۔۔
کوئی سمجھ نہیں پاتا،کوئی بھلا نہیں پاتا...
😏
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

رفتہ رفتہ تھم گیا آوازوں کا شور
دل میں یادیں, ڈائری میں فون نمبر رہ گئے
Khushi💔📝💘
k  : رفتہ رفتہ تھم گیا آوازوں کا شور دل میں یادیں, ڈائری میں فون نمبر رہ گئے  - 
تُم ہو نُصرت کے کسی گِیت میں گایا ہوا راگ! 
ہم وہ گانے ہیں جو کیسٹ میں اَٹک جاتے ہیں
👉Going to academy🚗khushi✌💔
k  : تُم ہو نُصرت کے کسی گِیت میں گایا ہوا راگ! ہم وہ گانے ہیں جو کیسٹ میں اَٹک - 
khushi-doll-me
 

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
👉Colg time🚗
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

کہاں  تلاش  کرو  گے  ہم  جیسے  چاہنے  والے
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤❤️❤️❤️
👉going to colg🚗khushi✌
k  : کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں - 
khushi-doll-me
 

کبھی ملیں گے جو راستے میں تو منہ پھرا کر پلٹ پڑیں گے
کہیں سنیں گے جو نام تیرا تو چپ رہیں گے نظر جھکا کے
Khushi💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو
💔💯
مگر رلا دیتی ہے کمی تیری
🥀🔥*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

جو باتیں پی گئی تھی میں
Khushi💔
وہ باتیں کھا گئی مجھ کو🍁
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘😒

راز فاش نا کرو تو ایک بات کہوں
ہم رفتہ رفتہ تم بن مر جائے گے😔
💔💔
Khushi😒😢💘💔
k  : راز فاش نا کرو تو ایک بات کہوں ہم رفتہ رفتہ تم بن مر جائے گے😔 💔💔  - 
khushi-doll-me
 

کچھ #محبت کا نشہ پہلے ہم کو تھا فرازؔ❤
😒
#دل جو ٹوٹا تو #نشے سے محبت ہوگئی🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
Khushi💔
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*
Khushi💘💘💘💘💘💘💘💘💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👉موت ko to younhi badnaam krty hen log 🔥
👉takleef to zindagi deti he💔💘
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👉hm tumhe muft me mill gay hen to yeh mt smjho k hmari koi qeemat nhi he🔥
👉hamari qeemat on se pocho👇
👉jin k haath or daaman khali reh gay hen✌🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👉tajurba kehta he hamara 👇
👉matlabi zamana he nafrato k کہر hen💔
👉yeh duniya dikhati to شہد he magr peelati زہر he 💘💔🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
100% true✌

👉tu ne chor dea youn tanha💔jesy waqt se bichra lamha💔maahi wy maahi way😢💔Dekhi Teri khudgarzi😒ik chali na meri marzi💔😢maahi wyy maahi wyyy💔
Khushi💔💘
k  : 👉tu ne chor dea youn tanha💔jesy waqt se bichra lamha💔maahi wy maahi - 
khushi-doll-me
 

👉idhar zindagi ka janaza othy ga💔💘💔💘
👉odhar Zindagi on ki dulhan bny gi😢💔💘
👉qayamat se pehly qayamat He yaaro😢💔💘
Khushi😢😢😢😢😢😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘khushi is dead💔💘😢

khushi-doll-me
 

ارے لوگو ۔۔۔۔
میں خاک ہوں خاک میں ملاؤ مجھ کو ۔۔۔
*میں مذاق ہوں سب مل کر اڑاؤ مجھ کو 😒💔💔*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

میں تو اس زندگی سے رُوٹھی ہوں
*آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

khushi-doll-me
 

ہم مکمل نہیں تھے پھر بھی تیری خاطر تجھ کو🙄
*پورا بن بن کے دکھاتے تھے کہ تو چھوڑ نہ دے💔*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒