Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

اسے کہنا کہ اس کی یاد میں بے حد اذیت ہے😔 یا اپنے نقش دھو جائے یا میرا پھر سے ہو جائے💔💯
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💘💘💘💘💘💘💘💘💘

khushi-doll-me
 

گھنگرو بن کے سینے اندر...
یاد تیری میں نچدی ویکھی...
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘

khushi-doll-me
 

دل فقیری پہ اتر آۓ _____________ تو
اُلجھ پڑتا ہے ___________ بادشاہوں سے
🥀🥀🥀"
*=========*᭄͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓ͅͅͅͅͅͅͅͅͅͅ *=======* ᭄𝅦͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓͓ͅͅͅͅͅͅͅͅ 𝅦
*یہ راز تو___میزان عمل پر ہی کھلے گا ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں...
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💘

khushi-doll-me
 

ہائے وه تمہارا ہاتھ میرے سینہ پر 💕
اُف وہ میری دھڑکن کا رک جانا... 💕
#*_________★᭄✨*
*~😔زمـــــانہ ظـــالـــــــم ہے💔~*
*اپــنا خــیــــال رکـــــــنـا*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی
نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی🖤
I hate all relations 💘
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں،
لوگ پہلے یہاں اپنا بناتے ہیں!!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢

khushi-doll-me
 

مرشد سبھی کو سب سے یہاں عشق ہو گیا
مرشد محبتوں کو ، خیانت نگل گئی 💔🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

khushi-doll-me
 

یہ لوگ تذکرے کرتے ہیں اپنے لوگوں کے
میں کیسے بات کروں، اب کہاں سے لاؤں اسے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢

khushi-doll-me
 

اور اب میری آنکھیں تھک گئی ہے ان خوابوں کا بوجھ لیے جو کبھی حقیقت کے رنگ میں نہیں ڈھلیں گے... ❣️
🍁🍂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

💯"حقیقت تو بن نہ سکے۔۔۔!!!💯
💯"چلو داستاں ھی سہی۔۔۔!!!💯
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*شاعری اثاثہ ہے چند باذوق لوگوں کا*
*بانس کی ہر اک ٹہنی بانسری نہیں بنتی🥀🌚*
Exactly👍
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘

khushi-doll-me
 

بتا....!! کس سے کروں تیری #بےرخی کا شکوہ,,,😐😔💔
یہاں ھر شخص #تجھے___میرا سمجھتا ھے..🔥💔😢😔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

🌸🌸کون کہتا ہے محبت کی زبان ہوتی ہے 💕💕
💞💞یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیان ہوتی ہے 💕💕
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

آنکھیں بند کرکے محسوس کرنے کے علاوہ😔
میرے پاس تم سے ملنے کا اور کوئی راستہ نہیں🛤️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها
#__مرشد
سو ہم نے خود کو بےوفا لکها 🔥💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘

khushi-doll-me
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
❤❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

گولی پھانکیں چائے انڈیلیں یا استاد کی غزلیں سن لیں
تیری اواز کے عادی بندے بھلا کہاں سکون میں آتے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

وقت نے ختم کر دئیے سارے وسیلے شوق کے...!
دل تھا الٹ پلٹ گیا،آنکھ تھی بجھ بجھا گئی...!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔