مخلص لوگ❤ انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں🔥💯 👉Meri goverment hoti to bghawat krne waly ko sazay mot hoti sr qalam kr dea jata✌ 👉or esi saza di jati k duniya sun kr kaanp jati😣 Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
😡بِگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سُنتے🖤 😋ویسے کافی اَچھے ہیں ہم 😊❤ Khushi✌
"_ یہاں اداس ہے ہر شخص ،، ✨🙃 کوئی اندر سے کوئی باہر سے _" 🥀💔 Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔 جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕 💔🔥🤘 Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
دو آنکھوں میں,___دو ہی آنسو"😥 اک تیرے "لیے"___اک تیری" خاطر"🥀💔 Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😔
وہ بڑھا ہو گا کیسے کسی دوسرے کی جانب ؟ میرے لیے تو پہلی محبت ہی اذیت ٹھہری۔۔۔💔💔 Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میرے مخالفوں سے کہنا,🙋♂️ وتَعِزُ مَن تَشاُ وَتَزِلُ مَن تَشاُء🤲 Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
👉ek mehfil bnai jay💔 👉jis me mere ashiq ko bulaya jay💔 Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌 کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔 Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😔