Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

میں جو لکھوں تو ۔۔۔۔قلم سے تم ہی اترتےہو..!!
میں جو بولوں تو لہجا بھی تم،آواز بھی تم
🔥💕✍🏻
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
Bewafa💔
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

تم نے پوچھا ہی نہیں کبھی سبب اداسی کا
ایک یہ بھی ہے سبب میری اداسی کا
💔💔
Khushi😔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🔥
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*_خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟_*
*_بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔💔😒_*
*تنہائی*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

تم ابھی سانپ کو رہنے دو
آؤ ، اک آدمی دکھاتی ہوں !
Bewafa snake😣
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

نشہ چھوڑا تھا اس کو پانے کے لیے
پھر نشہ ہی کام آیا اس کو بھلانے کے لیے💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو💔
ھمارا کیا ---ھم تو مر جائیں گے😞
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
I hate love💔💔💔💔💔😔

khushi-doll-me
 

سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

الف سے اب اداس رہتی ہوں...!!!😖
ب سے برباد کر دیا اس نے...!!!💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب*
*درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

جو کہتے ہیں احساس کرتے ہیں
ہاۓ سب ۔۔۔۔۔۔بکواس کرتے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*_کس طرح بھلا دوں میں تجھے_*
*_تم میری ذات کا مکمل دکھ ہو_*🔥❤️
*_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️_*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😔😔😔😔😔😔😔😔

khushi-doll-me
 

جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہے
جب یاد ہم آ جائیں ملنے کی دعا کرنا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ایک چاۓ کو دو کپوں میں برابر بانٹ کر
اکثر کیا ہے فرض کے میں تنہا نہیں ہوں -
Sadness overloaded💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کیا ہے گر زندگی بس نہ چلا
زندگی کب کسی کے بس میں ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

درد ہنسی کے اندر بھی ہوتا ہے
ضروری نہیں کہ کوئی رو کر ہی دیکھائے۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Funny joke
k  : 👉ik Teri hansi PR na jany kb hm dheery dheery phisal gay💔parhny likhny k din - 
khushi-doll-me
 

مزاج یار میں رنگوں کا یہ اختلاف تو دیکھو۔
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔