عشق کرنے کی بڑی خواہش تھی
اور اظہار محبت سے نفرت تھی
I hate love💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
یہ وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا 🌸🥀
بیزار ہے یہ دنیا سے، بیمار نہیں ہے 🖤
Bezaar hun life se💔💔💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔
محبت اک تماشہ ہے
اور یہ تماشہ میں نے کیا ہے
Khushi💔💔💔💔💔
I hate love💔💔💔💔💔💔💔
کبھی کبھی دل چاہتا ہے
دل کچھ بھی نہ چاہے 😔
Khushi alone💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی نہ
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں نہ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔
اگرچہ زہر ہے دنیا کی ہر بات
میں پی جاؤں اسی میں بہتری ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
Reallity of my life💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔
👉tu waqt nhi deta aj kal mujhe 2 pal ka bhe 💔
👉tujhe pta nhi shayad ishq me esa nhi chalta 💔😔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔
👉mana k boht bewafa he wo💔
👉lakin mere leye wo penadol extra se kam nhi he😉
Khushi💔but alone😉✌
👉oh tere sath jeogi tere sath marogi💔
👉tu maang ly meri jan me hans k dogi💔
👉yeh 5 7 maheeny ka peyar nhi he💔
👉zindagi bhar tere sath rhungi💔😘
Khushi💔💔💔💔💔💔
محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔
رات پھر جاگتی آنکھوں سے یہ سپنا دیکھا
وہ جو اپنا نہیں ھوتا اسے اپنا دیکھا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
یہ اور بات کہ چاہت کے زخم گہرے ہیں
تجھے بھلانے کی کوشش تو ورنہ کی ہے بہت
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔alone💔
کبھی#سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔
اتنا "سوچیں " گے#تمہیں....❤❤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔
.ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے😓❤
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔
کبھی مصروف لمحوں میں__!!
اچانک____دل جو دھڑکے تو
کبھی بےچین سے ہوکر____!!
ہر اک سانس تڑپے تو
کوئی آتش سی تن من میں_____!!
اچانک جل کے بھڑکے تو
اے جانِ زندگی____!!
تب_____اتنا سمجھ لینا
یہ!
محبت کا اشارہ ہے
تمہیں___ہم نے پکارا ہے!!🖤
Khushi💔💔💔💔
👉shab-e-miraj is a wonderful opportunity to thanks Allah for his countless blessing❤this is one of the most sacred night😘plz remember me in ur prayers🙏may Allah continue to shower you and your family with abundant blessing❤laylatul meraj Mubarak stay blessed🙏❤
Khushi😘
👈ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ👍
❤️, ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺳُﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ👑.
Khushi💔✌
َسَپاں🐍
دِی خِیر اے
ہَمدرداں تُوں بَچ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain