" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
بدلے میں تمہیں کچھ تو وہ کہتے ہوں گے
ہنس ہنس کے دکھاتے ہو اداٸیں جن کو
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
Oy hoy zalim ishq✌
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے
💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔
غبارو میں ڈال کر 💕💔
Yah its true cheeter and liar log boht hen✌
Khushi✌
💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘
`جیت جانا میرا شاید ____ تجھے منظور نہ ہو
کھیل ایسا ____کہ مجھے ہار کا موقع دے دے
💘💘💘💘💘💘💘
Khushi💔
روز ہی کی طرح آج بھی درد کو
ہم چھپانے لگے تھے مگر رو پڑے🌚
Zalim ishq💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
*ہر چیز دستیاب تھی دُنیا جہان کی*
*لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا*
Na hoskta azala 😖💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
مطلب کی دنیا ھے_فریب کا زمانہ ھے!!🔥
دلوں میں نفرت ھے_منہ پہ یارانہ ھے!!✌️
Exactly 100% right💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
#__مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں_______🔥
#__میں نے اپنا نام بھی دیکھا ہے________ 💯
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Khud se tng hun💔😖
چہرے سجے سجے ہیں، تو دل ہیں بجھے بجھے ✨
ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح 💔🍂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
پانا ہے منزلوں کو تو تنہا چلا کرو........!!!👌
راہوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌
100%right😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
وہ۔ تو۔ اپنی۔ ایک۔ عادت۔ بھی۔ نہ۔ بدل۔ سکا۔ ۔۔۔۔۔ 🔥🔥
نہ۔ جانے۔ میں۔ نے۔ اس۔ کے۔ لیے۔ اپنی۔ دنیا۔ ہی۔ کیوں۔ بدل۔ دی۔ ۔۔۔۔ 💯💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..__🔥🔥
Khushi✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌
*جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔*
*جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو🥀🌚*
Khushi+ishq💔😖+zalim💔+bewafa😖💔
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
*_زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے🙂_*
*_شامیں کٹتی نہیں، سال گزر جاتے ہیں"🌚🔥_*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
So sad
جو کسی ایک سے مخلص ہو
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
❣️😇❣️
Jesy me✌
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain