ضروری ہے تصویر لینا بھی صاحب۔
آئینہ گزرے ہوئے لمحے نہیں دکھاتا.! 👑
. *jAN¡¡¡. *
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
میں اپنی جان کے بدلے بھی نہ دوں کسی کو 😏😌
وہ ایک شخص جو میرا ہے، صرف میرا ہے 🥰🙈
عشق ❤️✨
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
#سادگی میں ہی رہنا #اچھا لگتا ہے✌
#چرچوں کا کوئی خاص #شوق نہیں☝
🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میں کن لوگوں میں درد سُنانے نکلی ہوں؟
میں کہو گی درد ہے ، وہ کہیں گے خُوب ہے
💔😥🙏🏻
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
وہ پاگل مست ہے اپنی وفا میں
میری آنکھوں میں آنسو آرہے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح
اٹکا کہیں جو آپ کا دل بھی مری طرح
InshaAllah💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ہم غبار_ رہ_ منزل سہی, منزل نہ سہی
کم سے کم رخ تو ہوائوں کا بتا دیتے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن
دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
Ishq💔😖
دیکھا ہے اجنبی نے اچانک مری طرف
جیسے اسے پتا تھا کہ میں مسکراؤں گا
ہر آئینے پہ مہر ہے آئینہ ساز کی
سب پر لکھا ہوا ہے کہ میں ٹوٹ جاؤں گا
Zalim ishq💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ہمیشہ زخمِ دل پر زہر ہی چھڑکا خیالوں نے
کبھی اِن ہمدموں کی جیب سے مرہم نہیں نِکلا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میری دھڑکن میں آپ حائل ہیں میرے دل کے بڑے مسائل ہیں!💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
رائگاں گئی سب گُزارشیں..وہ شخص آخِر چھوڑ ہی گیا.. 🔥🔥
I hate my life💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Missing some days💔😖
مجھے شکوہ نہیں ہے کسی سے۔۔بس کچھ لوگوں پہ کيے اعتبار پہ شرمندہ ہوں 🙂🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
اپنے دشمن سے فقط ایک ملاقات کے بعد مجھ پہ سو راز کُھلے میرے وفاداروں کے.🤨
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
"-اور وہ میری بھیجی گئی پیار بھری شاعری کسی اور کو سناتا تھا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
دل کرتا ہے اُس سے بات کرلوں پھر اُسکی کہیں ہوئی باتے یاد آ جاتی ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
محبوب تو سبھی کے ہیں😍❤
لیکن! بے مثال صرف میرا ھے۔۔۔😘
Kun k wo top level ka bewafa tha💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
,🔥مِلیں گے ضرور #زِندگی کے کِسی موڑ پر__!!🔥🔥
🔥کہانی ابھی رُکی ھے #ختم نہیں ہوئی__!!🔥😘
InshaAllah💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain