حرفِ تسلی_______تو اک تکلف ہے😔
جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Bilkul
ہم نے مانا کہ کہانی ہے اسی کی لیکن 🥀
اس کا ہر باب میں ہونا تو نہیں بنتا ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
گلہ ہے اک گلی سے شہر دل کی
میں لڑتی پھیر رہی ہوں شہر بھر سے 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
I hate my past😖💔
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Sad💔😖
" - ہمیں یہ وبا کُچھ نہیں کہتی ___
ہم تیری مُلاقات کے بیمار ہیں "❤️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
َسَپاں🐍 دِی خِیر اے
ہَمدرداں تُوں بَچ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
#_تسبیح کے دانوں میں_ سدا ورد کی صورت😒
دھڑکن میں ہو تم حرفِ مسلسل کی طرح😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
اور پھر دل کے تڑپنے کے باوجود بھی۔🔥✨
میں نے اُن سے رابطہ نہیں کیا۔✨🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
میری زندگی میں ایک شخص اتنا اہم ہو گیا
اسے ہم سے محبت ہے ہمیں یہ وہم ہوگیا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی🤐‼️
قسم تم کو ذرا جو سوچوں کے دستورِ وفا کیا ہے🤫💯
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
شام ڈھلے کچھ یادیں اکثر مجھ سے ملنے آتی ہیں⁉️🔅
اور پھر رات گزر جاتی ہے ان کی خاطر داری میں🥀🍁
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
وقت کے ہاتھ سے گر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئ
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
میں نے دل سے کہا " جھیل گۓ ہم ہجر کا دن"
دل نے چپکے سے کہا"شام زرا ہو لینے دو "
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
اک ترک_________تعلق کے لئے
تونے ڈھونڈے تھے بہانے کیا کیا
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح
جیسے کہ لوٹ آئیں گے، وہ دن جو گزر گئے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain