Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

کچھ تو سنبھال کر رکھتے......
، مجھے بھی کھو دیا تم نے🙂🖤🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

خط میں میرے ہی خط کے ٹکڑے تھے!!
اور میں سمجھی کہ جواب آیا ہے 🙂💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖

مسکراتے ہوئے چہرے 
 چھپاتے ہیں راز گہرے💔🔥🥀
💔😖
k  : مسکراتے ہوئے چہرے چھپاتے ہیں راز گہرے💔🔥🥀 💔😖 - 
khushi-doll-me
 

چھانٹی کے چار لوگ ھیں جن سے کلام ھے
باقی حسد زدوں کو , سلام ھے
🍂
khushi😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا🥀🥀
سہنے___ والے کمال کرتے ہیں🥀🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

دسمبر آگیا ہے اب یاد مت آنا
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

ہنستی تو روز ہوں میں۔۔۔
پر میری حقیقت میرا خدا جانتا ہے💔😥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

*مجھـے موسم سےکیا لینا، نومبر ہو ، دسمبر ہو*
*میرے سب رنگ تم سے ہیں، بہاروں کے خزاؤں کے..❤️*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

یہ عجب رسم ہے بلکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم ہی کریں، دل بھی ہمارا ٹوٹے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Sad💔😖

khushi-doll-me
 

سات سمندر پار تو باتیں ہو جاتی ہیں
کیا ماضی میں کال ملائی جا سکتی ہے؟
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕

khushi-doll-me
 

اجلے لباس پہنے ہوئے خوبرو بدن !!
انکے بھی میری طرح مسائل تو ہوں گے دوست
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر!!
کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا

Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

شامل تھا اس کہ غصے میں اپنائیت کا رنگ
اس دن خفا خفا سا وہ اچھا لگا ہمیں ۔۔۔۔۔!!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

آج پھر تیرا گھر میں زکر ہو گیا
آج پھر مجھے گالیاں دی گئی 🔥💯
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

یارو سے کی تھی بات جو پھیلی گلی گلی۔۔۔۔۔۔
یارو میں میرا یار یہ اخبار کون ہے۔۔۔۔؟
Khushi😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ؟ ناممکن
اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ چھوڑ دیا
😡🔥
Khushi😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

یقین کرو ظلم ہوا ہے تم پر-"✨
دیکھی ہے تصویر تمہاری منگیتر کی،💔
😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛
Kalmoohi mangetr😜😜😜😜
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

عجیب طور سے کرتے ہو دلبری میرے دوست
ابھی ابھی میرے دشمن ابھی ابھی میرے دوست
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

یوں تو پاگل تھا وہ میرے لیۓ
.
.
مگر صاحب پاگلوں کا کیا بھروسا۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

پھر سے خوش فہمی میں نہ آنا اے دل 💓🤫
بے خیالی میں ہی پوچھا ہے تیرا حال انہوں نے😭❗
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖