Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

بھولنے بھلانے کا کام تو دماغ کا ہے🧠
صاحب
تم دل میں رہتے ہو. بے فکر رہا کرو❤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

اک ترک__تعلق کے لئے 
تونے ڈھونڈے تھے بہانے کیا کیا 
💔💔😖
k  : اک ترک__تعلق کے لئے تونے ڈھونڈے تھے بہانے کیا کیا 💔💔😖 - 
khushi-doll-me
 

مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں..!!
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں..!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

کھبی ملنے ضرور آنا اس گم نام سی جگہ پر...
جہاں میرے نام کی تختی لگی ہوگی اک مٹی کے ڈھیر پر...
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر، ابرِ مُحبتاں
ہم چیختے رہیں گے، کہ حاجت نہیں رہی
اِک روز کوئی آئے گا، لے کر کے فُرصتیں
اِک روز ہم کہیں گے، کہ ضرورت نہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کون دیکھے گا وہ سلگتے ہوئے آنسو😢😢
جو تکیوں کے غلافوں میں جذب ہوجاتے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Hate u💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

یہی ہے ذوقِ عبادت کی انتہاءساغر
غمِ حیات کے ماروں کا احترام کرو
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

کرنا ہو ترک تعلق تو کچھ ایسے کرنا
ہم کو تکلیف نہ ہو ذکر تمہارا کر کے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

ہنس سکتے ہیں مجھ پر..
بیتی جو نہیں آپ پر🖤😖💔
In my care 💔
k  : ہنس سکتے ہیں مجھ پر.. بیتی جو نہیں آپ پر🖤😖💔 In my care 💔 - 
khushi-doll-me
 

یار پتہ تو مجھے بھی تھا....😖
کہ بہت نقصان ہوگا.....🥀 مگر سارا میرا ہوگا اس کا علم نہیں تھا .......🥺
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Ishq zalim

قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....💔😖my lovely car😘
k  : قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤ دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا - 
khushi-doll-me
 

#_تسبیح کے دانوں میں_ سدا ورد کی صورت😒
دھڑکن میں ہو تم حرفِ مسلسل کی طرح😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

تیرے بعد کوئی بھی نہ بھایا دل کو۔۔۔🙂🖤
ہر چہرے کی مسکراہٹ را یئگاں گئی۔۔۔💔🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

چائنہ کے ایک شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔ 😏😏😏
我在你眼中看到愛
看到你,我發燒
😑😑😓😥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢
وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

غمِ حیات کا جھگڑا مٹا رہا ہے کوئی
چلے بھی آؤ کہ دنیا سے جا رہا ہے کوئی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

بہت اعلی تھا ظرف اس کا ✌
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا
🔥🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

آنکھیں گواہ ہیں
کہ راتیں تباہ ہیں🔥💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ہو گئی، چلو پہچانتے تو ہیں
😊💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔