عجیب طور ہے اس کے مزاج شاہی کا
لڑے کسی سے بھی آنکھیں مجھے دکھاتا ہے
Hadh he yaar😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Khushi😖💔
ذرا سا بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لو تم بھی
ادھر تم بات کرتے ہو ادھر دل ٹوٹ جاتا ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
اب تو مدت سے____ مُیسر ہی نہیں تازہ سُخن
ہائے اُس شخص کی باتوں سے مہک آتی تھی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
کچھ موسم بڑے گراں گزرتے ہیں
مگر گزر ہی جاتے ہیں ۔۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
کچھ ہم ھی جانتے ہیں لطف ترے کوچے کا
ورنہ پھرنے کو تو مخلوقِ خدا پھرتی ہے... !!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
تری تصویر کیا دیکھی کہ خود تصویر بن بیٹھے
ہمارے دیدۂ حیراں کی حیرانی نہیں جاتی...!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
نَازُک تھے اِس قَدر کہ گُل تَر سے مَرگئے
ہم تہمتوں کے ایک ہی پتھر سے مَرگئے
معلُــــوم کر رہا تھا زمانہ جوازِ مَرگــ
اپنوں نے کہہ دیا کہ مُقدر سے مَرگئے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖bad luck💔😖
خود کہ لئے ایک تیز دھار چاکو بنایا ہم نے !
اور اُس کہ لئے شاخ سے پھول توڑا !
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
دنیاوی عذاب ہے جو ہم پر شروع ہے میاں۔
مذاق نہیں کوئی مسلسل درد میں رہنا
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Kafi time se boht hurt hun😖💔
نہیں ہے اور کوئی شے تو فاصلہ ہی سہی
چلو کوئی تو ہمیں _____ درمیاں نظر آیا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔
*اب نہ مجھ کو ہار دینا.🙏🏼*
*جدا کرنے سے پہلے مار دینا.!*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
مرمت چل رہی زندگی کی......✌
🦅
جلد اٹھیں گے طوفاں لے کر .......✨🏴
Khushii💔💔💔💔💔💔💔💔💔
💘ہماری ادا پہ تو نفرت❤ کرنے والے بھی فدا ہیں💔
✌ سوچ محبت کرنے 💙والوں کا کیا حال ہو گا💔.
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
اب وہ انگلیاں ___اٹھا رہے ہیں
جنہیں ھاتھ ___اٹھا کر
مانگا تھا🔥♥️✌"
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain