یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
دل کی تاکید ہے ہر حال میں ہو پاسِ وفا
کیا ستم ہے کہ ستمگر کو ستمگر نہ کہوں
قطع ہوتی جا رہی ہیں زندگی کی منزلیں
ہر نفس اپنی جگہ چلتی ہوئی تلوار ہے
عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں🔥
عادتیں دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں🔥
" روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔ " 💔🙂
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو کم نہیں ملے بس لوگوں سے ہم نہیں ملے
ترا خیال بھی تیری طرح مکمّل ہے...
وہی شباب، وہی دل کشی، وہی انداز
― Fari......
نفرت تمام تَر ہے اِنساں کی ہی ایجاد
ورنہ خُدا نے صِرف مُحبت بنائی تھی
مت بنو کھلی کتاب کسی کے واسطے۔۔۔🖤
*جہالت کا دور___ ہے پڑھ کر پھاڑ دیئے جاؤ گے۔۔🙄🥀
کیا کہوں اس کے سراپا کی میں تعریف نظیرؔ ۔ ۔ ۔
قد پری ،، دھج پری ،، عالم پری اور شان پری _____
گر لمس نہیں تو لفظ ہی بھیج
میں تجھ سے جدا رہوں کہاں تک 🖤
جانتی ہے وہ پردوں میں عیاں ہونے کا ہنر
ایسے چُھپتی ہے کہ پھر پوری دکھائی دیتی ہے.
لب و رخسار چھپا رکھے ہیں تو نے حجاب میں ۔۔۔
تیری آنکھیں بتا رہی ہیں تو بندہ حسین ہے ۔۔۔۔۔
لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر ہمارا وقت اچھا ہو 😊
💔💔
چَراغ چَاند شَـــــــفق شَام پُھول جِھیل صَــــــبا
چُرائیں سبـــــ نے ہی کچھ کچھ شَــباہتیں تیری
میں نے تالے سے سیکھا ہے ساتھ نبھانے کاہنر!
وہ ٹوٹ گیا مگر اس نے چابی نہیں بدلی.
نیا آرزو کا مزاج ہے نٸے دور کی ہیں رفاقتیں
تری قربتوں کا جو زخم تھا تری دوریوں نے مٹا دیا
جس کے خیال سے لبوں پہ تبسم چھا جائے
ہائے!!!!! کیا عالم ہو گا اگر وہ روبرو آ جائے
تم نہ آئے تو کمی بزم میں رہ جائے گی
یوں تو ہونے کو میرے ساتھ زمانہ ہوگا
Fari... ❤️
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain