جب اپنے پرندے کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائے تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے۔
یہ ایک شب کی ملاقات بھی غنیمت ہے...
کسے ہے کل کی خبر تھوڑی دور ساتھ چلو
محبت کے قیمتی لمحات اگر جھوٹی اناؤں کی نظر ہو جائیں تو پھر
ہاتھ میں صرف گھڑی رہ جاتی ہے
اور وقت ہاتھ سے نکل جاتا ہے !
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے
_جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.❣️
اور پھر آہ بھری، اشک بہے، شعر کہے
اور پھر رقص کیا، دھول اڑی، خاک ہوئے
حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ۔۔🔥
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں۔۔💕
رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں، ڈائری میں فون نمبر رہ گئے

منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں ؟
کون آئے گا یہاں کون ھے اب آنے والا ؟
🥀
اپنی آنکھوں میں اب کھٹکتے ہیں
چشمِ یاراں کا خواب تھے...جب تھے
اب میّسر کہاں ہیں خود کو بھی
ہاں تیرے بے حساب تھے...جب تھے
❤️
ایک مدت سنائی تو دے گی,
گونج تم کو میرے خیالوں کی!
پُوچھ نہ وصل کا حساب، حال ہے اب بہت خراب
رشتہِ جسم و جاں کے بیچ‘ جسم حرام ہو گیا__)
تمام رنگ میری شاعری میں تیرے ہیں
ہر ایک رنگ میں لکھا ہوا ہے میں نے تجھے
،Farriii..
ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے
Fariii.
ہمیں لگتا تھا کہ وہ ٹوٹے پھولوں کا غم کریگا
اور اس نے تازہ اُٹھا لئے ہیں خراب رکھ کر


تم نے کبھی
کسی کے سینے سے لگ کر
کسی سہانے خواب کو محسوس ہی نہیں کیا
تو پھر
تمہیں کیسے معلوم ہو گا کہ
بانہوں کے لمس کی خوشبو کیا ہوتی ہے ...
دعا تو دیتا ہے میرا رقیب بھی لیکن....
دعا کے ''عین " پہ نقطہ لگا کے دیتا ہے...
مٹی کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا........!!
آنکهیں تلاش کرتی ہیں انساں کبهی کبهی.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain