عذابِ ہجر نہیں خواہش وصال نہیں
جدا ہوئے ہیں مگر یوں کہ اب ملال نہیں
خوشی کی بات کہ تو اپنے طور سے جی لے
میرا بھی اب کے محبت کا کچھ خیال نہیں...!!🔥
زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐
حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ۔۔🔥
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں۔۔💕
موسم ، خوشبو ، بادصبا ،
چاند ، شفق ، اور تاروں میں..!!
کون تمہارے جیسا ہے
وقت ملا تو سوچیں گے...!!!
Fari...
"عورت بھی
شاعری کی طرح ہے
جسے بد ذوق لوگ نہیں سمجھ سکتے___"✌🔥
منزلیں نہ بھی ملیں تو رستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں ۔۔۔۔
کوئ بھی سفر لاحاصل نہیں ہوتا🌹🥀
killme
: تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا -
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
تو جس کے تجسس میں آ رہا یے یہاں۔۔۔۔۔
ہزار بار بتایا ہے کہ وہ نہیں ہوں میں۔۔۔۔۔🥀🙂🖤