ضرب,تقسیم،جمع,تفریق سب ہی کر چکے
ہمارا واحد اثاثہ ______ تم ہی نکلے..!!
مغربی اقوام میں “کثرت” اور
ہمارے ہاں “حسرت” عروج پر ہے
آتی ہے نظر دور ہی سے حسن کی خوبی
کچھ اور ہی ہوتی ہے جوانی کی نظر بھی
اُس کی لچک پر دم فدا اسکی ادا پر دل نثار
ہائے وہ شاخ سی کمر ہائے وہ قد نہال سا -
بدن سنہرا, زلفوں میں شام ٹھہری ہوئی
خدا نے تجھ میں غضب کا شباب رکھّا ہے
اپنے کردار پر ڈال کے پردہ, 💯
ہر شخص کہتا ہے کے زمانہ خراب ہے😶
Good morning
چھوڑ جاتے ہیں سبھی راہ میں تنہا یارو
رسمِ اُلفت میں کہاں رسمِ وفا ہوتی ہے💕
حسرت سے دیکھتے رھے ماضی کو اِسطرح
جیسے کہ لوٹ آئیں گے وہ دن جو گُزر گئے۔
killme
: عورت تعریف کی بھوکی ہوتی ہے اسے حسین کہو گے تو حسین تر ہوتی جائے گی ❤️ -