" حالانکہ؛ مرض ہے مُجھے یادداشت کا لیکن
تُم ایسے ہُوئے یاد کہ ؛ بُھولے نہیں جاتے🖤🍁




کیوں پرکھتے ہو سوالوں کو جوابوں سے
ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو سوال اچھا ہے 🔥
مجھے کھینچتا ھے کئی بہانوں سے
اک جادو جو تمہاری ذات میں ہے ...!
وصل کی پہلی شب اور ناز سے یہ کہنا
سچ بتاؤ کیا کروگے شمع بجھ جانے کے بعد ...!
توبہ کریں گے وقتِ ضعیفی جب آئے گا
فصلِ شباب ہــــــــے ابھی مشقِ گناہ ہو ...!
آج تُم یاد ہی نہیں آئے
خیر! انسان تھک بھی جاتا ہے ...

آخر کیاطبیب نے بھی ان سے ہی رجوع
وہ آئے...
مسکرائے...
اور شفا ہوگئی...



عورت آسانی سے رنگوں کے درمیاں فرق کر سکتی ہے لہذا جب وہ آپ سے کہے کے آپ بدل گئے ہیں تو اس سے بحث نا کریں 🙂
