تم نے کبھی
کسی کے سینے سے لگ کر
کسی سہانے خواب کو محسوس ہی نہیں کیا
تو پھر
تمہیں کیسے معلوم ہو گا کہ
بانہوں کے لمس کی خوشبو کیا ہوتی ہے ...
دعا تو دیتا ہے میرا رقیب بھی لیکن....
دعا کے ''عین " پہ نقطہ لگا کے دیتا ہے...
مٹی کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا........!!
آنکهیں تلاش کرتی ہیں انساں کبهی کبهی.
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
دل کی تاکید ہے ہر حال میں ہو پاسِ وفا
کیا ستم ہے کہ ستمگر کو ستمگر نہ کہوں
قطع ہوتی جا رہی ہیں زندگی کی منزلیں
ہر نفس اپنی جگہ چلتی ہوئی تلوار ہے
عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں🔥
عادتیں دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں🔥
" روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔ " 💔🙂
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو کم نہیں ملے بس لوگوں سے ہم نہیں ملے
ترا خیال بھی تیری طرح مکمّل ہے...
وہی شباب، وہی دل کشی، وہی انداز
― Fari......
نفرت تمام تَر ہے اِنساں کی ہی ایجاد
ورنہ خُدا نے صِرف مُحبت بنائی تھی
مت بنو کھلی کتاب کسی کے واسطے۔۔۔🖤
*جہالت کا دور___ ہے پڑھ کر پھاڑ دیئے جاؤ گے۔۔🙄🥀