سُنو تُم خُوبصورت ہو بَلا کى خُوبصورت ہو اَگر شِیشہ تُمہیں دیکھے تُمہارے عکس کے صدقے وہ آنکھیں دان کر ڈالے تُمہاری دِلنشیں آنکھیں کسی بَنجر زمیں پہ دیومالائی سی جِھیلیں ہیں کہ جن میں تیرنے والے، خَزانے ڈھونڈ لاتے ہیں..❤️🥀
تمہاری مرضی ہے لیکن یہ بات ٹھیک نہیں ہے تمہارے ہوتے ہوئے بھی تم کو ترسیں!!!!
مسافر ہی مسافر ہر طرف ہیں مگر ہر شخص تنہا جا رہا ہے.....!!
ہونٹ اگر گلابی ہوں تو چومنے ہی پڑتے ہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ اوپر والے ہوں یا نچلے🙂
زہر کا جام ہی دے زہر بھی ہے آب حیات خشک سالی کی تو ہو جائے تلافی ساقی۔۔۔۔
عورت ایسی خوبرو جاندار ہے, جِس کی لالچ میں مرد کوئی بھی فعل کر سکتا ہے -حتٰی کہ قتل بھی
محبت میں عمر قد فاصلہ خوبصورتی اور پیسہ سب کچھ اہمیت رکھتا ہے احمقانہ باتوں اور اقوال سے اپنے آپ کو بیوقوف نہ بننے دیں....🤫
رات کو میں نے اس سے پوچھا !!!! بتاؤ تم کو نیند زیادہ پسند ہے یا میں؟🙊🤔 ابھی 1 بجے ریپلائے آیا 😐 "صرف تم" 🤧💔🥺
"چاند سا "جو کہا انہیں تو کہنے لگے "چاند "کہیے نا !___یہ چاند سا کیا ہوتا ہے
اگر آپ صبح خوش بیدار ہونا چاہتے ہیں تو جان لیں کہ آپ رات کو کس سے بات کرتے ہیں۔۔۔!!