اجنبیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی، وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا انکی مصروفیات کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہے



میری میڈیا سے زیادہ وابستگی تو نہیں ہے مگر نیوز پیپر میں سب سے اچھے دو اخبار نواۓوقت اور جنگ ہیں نواۓ وقت میں پراٹھے دیر تک گرم رہتے ہیں جبکہ جنگ پکوڑوں سے تیل چوسنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا۔
آپ کے علم میں مزید اضافہ کروں ۔
روز نامہ خبریں سے شیشے بہت زبردست صاف ہوتے ہیں

محبت سیکھنے کے لئے کسی کا قرب ضروری ہے آپ کتابوں کہاوتوں، روایات اور کہانیوں سے محبت نہیں سیکھ سکتے
اس کے لئے ایک زندہ وجود لازم ہے۔۔۔۔!!
وہ جو کہتی تھی تم سے بچھڑی تو مر جاؤں گی... آج میں اس کا ولیمہ کھا آیا ہوں... 😜

مرد نے عورت کے لب و رخسار و زلف پر کئی کئی دیوان لکھ ڈالے مگر حرام ہے جو کسی عورت نے مرد کی مونچھ پر ایک مصرعہ بھی لکھا ہو.
posts like ,comments,or star milne se koi dollars wagera milta bhi he ya phr awen bssss....

جو حالات چل رھے ہیں
اب تو رشتہ کرتے وقت لڑکی والے پوچھا کریں گے کیا لڑکا بجلی کا بل بھر سکتا ھے

*مسلسل اہميت اور عزت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تو رہنے کی بہترین جگہ حدود ہے*🧡
بساط وصل بچھی ہے تو کوئی چال چلیں
بدن کو شہ تو ملی، مات وات دیکھیں گے


لوگوں کی وسوسے پھیلاتی سرگوشیوں کے پیچھے مت چلو !!
کیا کوئ بھی شخص تمہیں ایسی کہانی سنائے گا کہ جس میں وہ خود غدار ہو ؟؟
میاں بیوی کے بیچ جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران شوہر نے ایک جملہ کہا جس سے جھگڑا ہی ختم ہوگیا
خوبصورت ہو تو!! اس کا مطلب، کچھ بھی بولو گی کیا؟
اس کے بعد بیوی نے کچھ کہا ہی نہیں ـ
ساتھ ہی بیوی نے چائے بسکٹ سے بھی نوازا
😃😜😃😜😃😜😃😜😃😜😃
ہمیں بیماری سے لڑنا ہے
بیمار سے نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain