Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

آج تُم یاد ہی نہیں آئے
خیر! انسان تھک بھی جاتا ہے ...

سنو 
تم اتنی خوبصورت ہو کہ میں تمہارے آگے اپنا ہتھیار ڈالنے کو تیار ہوں 😍
k  : سنو تم اتنی خوبصورت ہو کہ میں تمہارے آگے اپنا ہتھیار ڈالنے کو تیار ہوں 😍 - 
killme
 

آخر کیاطبیب نے بھی ان سے ہی رجوع
وہ آئے...
مسکرائے...
اور شفا ہوگئی...

اگر خُدا نے عورت سے زیادہ کوئی خوبصورت چیز بنائی ہوگی تو وہ اپنے پاس ہی رکھی ہوگی ۔
❤️"
k  : اگر خُدا نے عورت سے زیادہ کوئی خوبصورت چیز بنائی ہوگی تو وہ اپنے پاس ہی رکھی - 
اناکی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کا ہوں
 بہت کچھ چھوڑ آیا ہوں بہت کچھ چھوڑ سکتا ہوں۔۔۔
k  : اناکی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کا ہوں بہت کچھ چھوڑ آیا ہوں بہت کچھ - 
Beautiful People image
k  : میری وحشت کو ترے جسم سے مطلب ہی نہ ہو آ کہیں اور ۔۔۔۔ کسی اور طریقے سے ملیں - 
killme
 

عورت آسانی سے رنگوں کے درمیاں فرق کر سکتی ہے لہذا جب وہ آپ سے کہے کے آپ بدل گئے ہیں تو اس سے بحث نا کریں 🙂

Beautiful People image
k  : اور جب محبت ہو جاتی ھے تو نماز قضا کرنے والے تہجد ادا کرنے لگتے ہیں. - 
killme
 

ٹهکرا دو اگر دے کوئ زلت سے
سمندر
عزت سے جو ملے وہ ایک قطرہ
بهی بہت ہے

killme
 

شطرنج جیسا پیار سب کا
چال پ چال --- چال پ چال🔥💯

killme
 


پوچھا کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے !!💓
میں نے تمہاری چائے کا قصہ سنا دیا !!☕🤗

killme
 

بیشک مُحبت بہت انمول ہے
لیکن
عزت کا مقام محبت سے اونچا ہے

killme
 

کَبھِی شَوخِیاَں دِکَھانَا ، کَبھِی اُن کَا مُسکُرَانَا...!!!
یِہ اَدَائیِں کَر نَہ ڈَالیِں ، مَیرَا کَام چُپکِے چُپکِے...!!!

مُدَت کِے بَعد ، اُس نِے سَرِ مِحفِل...!!! 
دَیکھا نِگاہِ عَام سِے ، اَور خَاص کَر دِیَا...!!!
k  : مُدَت کِے بَعد ، اُس نِے سَرِ مِحفِل...!!! دَیکھا نِگاہِ عَام سِے ، اَور - 
killme
 

*مل تو جاتـے ہیں کئـی لوگــــ مــگر میرے دوستـــ*
*ھـر نیا شـــخص پرانـے سا کــہاں ھــوتا ھــے*

Life Advice image
k  : Good night.. - 
killme
 

اب ٹھہرتا ہی نہیں سینے پر آنچل اُن کا
وہ جوانی میں بھرے اور ستم ڈھانے کو

killme
 

دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا

killme
 

آہیں تکیئے پہ شب بھر مچلتی رہیں
نیند اُن کی نہ ٹوٹے تو کیا فائدہ !

killme
 

نہ جاؤ خفا ہو کے تُم مجھ سے اوجھل
ترے بِن اَماوَس مری رات ہوگی