فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونا,عشق,پیسہ اور پھر خدا خدا
♠️🖤
عورت کی کشش اور زمین کی کشش
میں کیا فرق ہے؟؟"
عرض کیا: کوئی خاص فرق نہیں
دونوں ہی خاک میں ملا دیتی ہیں••
سگریٹ مت بنو کے استعمال کے بعد روندھے جاؤ۔
نشہ بنو تاکہ تمہیں استعمال کرنے والا تباہ ہو جائے...
شدید پیاس تھی...
پھر بھی چھوا نہ پانی کو...
میں دیکھتا رہا دریا تیری روانی کو...
" حالانکہ؛ مرض ہے مُجھے یادداشت کا لیکن
تُم ایسے ہُوئے یاد کہ ؛ بُھولے نہیں جاتے🖤🍁
killme
: ہم لے اُڑے ہیں اُن کی جھلک اک نگاہ میں
بیٹھے رہیں نقاب وہ رُخ پر لئے ہوے ۔ -
کیوں پرکھتے ہو سوالوں کو جوابوں سے
ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو سوال اچھا ہے 🔥
مجھے کھینچتا ھے کئی بہانوں سے
اک جادو جو تمہاری ذات میں ہے ...!
وصل کی پہلی شب اور ناز سے یہ کہنا
سچ بتاؤ کیا کروگے شمع بجھ جانے کے بعد ...!
توبہ کریں گے وقتِ ضعیفی جب آئے گا
فصلِ شباب ہــــــــے ابھی مشقِ گناہ ہو ...!