ضروری نہیں کے عورت صرف بے لباس ہو کر ہی مرد کے جذبات کو بہکائے، کچھ عورتوں میں قدرت نے ایسی نسوانی کشش رکھی ہوتی ہے کہ وہ بنا خود کو بے لباس کئے ہی مرد کو پگھلا دیتی ہیں🔥
یہ کامن سینس کی بات ہے جو ہر عاقل بالغ کو پتہ ہوگی مگر دیسی خواتین کی تربیت کچھ اس طرح کی جاتی ہے کہ وہ بجائے شوہر کو سمجھنے کے شوہر کو قابو کرنے کے راستے پر چل پڑتی ہیں نتیجہ یہ نکلتا ہے شوہر تو قابو اتا نہیں بلکہ دور ہوتا جاتا ہے
" ماہرِ نفسیات کہتے ہیں کہ اگر کوئی آپ کو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں، یاد رہے کہ ہر وقت دستیاب رہنا، پیچھے پڑے رہنا آپ کی اہمیت کو گھٹائے جاتا ہیں، اور پھر بھیک میں تو خیرات مِلتی ہے مقام، مرتبہ، عزت اور مُحبت تو نہیں۔" 💔🙂
ہم سب کی فطرت ہے ہم اپنے موڈ کے حساب سے لوگوں کو اہمیت دیتے ہیں موڈ اچھا ہو تو بےاُن کی تکی باتوں پر بھی بے انتہا تبصرے کرتے ہیں اور موڈ خراب ہو تو اُنکی گہری باتوں کو بھی بس "ہممممم" کر کے ٹال دیتے ہیں