Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

مرد نے عورت کے لب و رخسار و زلف پر کئی کئی دیوان لکھ ڈالے مگر حرام ہے جو کسی عورت نے مرد کی مونچھ پر ایک مصرعہ بھی لکھا ہو.

killme
 

posts like ,comments,or star milne se koi dollars wagera milta bhi he ya phr awen bssss....

Funny joke
k  : کب آے گا وہ دن جب وہ کہے گی دیکھے آپ کا لاڈلا بال نہیں چھوڑ رہا میرےᥬ😍᭄ ᥬ😁᭄ - 
killme
 

جو حالات چل رھے ہیں
اب تو رشتہ کرتے وقت لڑکی والے پوچھا کریں گے کیا لڑکا بجلی کا بل بھر سکتا ھے

خاتون:   جس آدمی کے ساتھ میرا ایکسیڈنٹ ہوا وہ ہیڈ فون لگا کر موبائل پر باتیں کر رہا تھا۔ 
پولیس:  محترمہ اس کا گھر ہے،  وہ اپنے گھر میں جو مرضی کرے۔
k  : خاتون: جس آدمی کے ساتھ میرا ایکسیڈنٹ ہوا وہ ہیڈ فون لگا کر موبائل پر باتیں - 
killme
 

*مسلسل اہميت اور عزت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تو رہنے کی بہترین جگہ حدود ہے*🧡

killme
 

بساط وصل بچھی ہے تو کوئی چال چلیں
بدن کو شہ تو ملی، مات وات دیکھیں گے

دو چار ہی تو ھیں ، دنیا میں خوشنما چہرے
اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا، اک میرا
k  : دو چار ہی تو ھیں ، دنیا میں خوشنما چہرے اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا، اک - 
بعض اوقات زندگی میں خیر خواہ لوگ کم
اور خواہ مخواہ لوگ زیادہ ہوتے ہیں 😏🙁
k  : بعض اوقات زندگی میں خیر خواہ لوگ کم اور خواہ مخواہ لوگ زیادہ ہوتے ہیں 😏🙁 - 
killme
 

لوگوں کی وسوسے پھیلاتی سرگوشیوں کے پیچھے مت چلو !!
کیا کوئ بھی شخص تمہیں ایسی کہانی سنائے گا کہ جس میں وہ خود غدار ہو ؟؟

killme
 

میاں بیوی کے بیچ جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران شوہر نے ایک جملہ کہا جس سے جھگڑا ہی ختم ہوگیا
خوبصورت ہو تو!! اس کا مطلب، کچھ بھی بولو گی کیا؟
اس کے بعد بیوی نے کچھ کہا ہی نہیں ـ
ساتھ ہی بیوی نے چائے بسکٹ سے بھی نوازا
😃😜😃😜😃😜😃😜😃😜😃
ہمیں بیماری سے لڑنا ہے
بیمار سے نہیں

Funny joke
k  : جب تک لڑکا لڑکی بھاگ نا جائیں😑🙄😜 محلے والوں کو پیار سچا نہیں لگتا 😕🙂🤝🤣 - 
killme
 

اگر کہیں سابقہ محبوب یا محبوبہ مِل جائے اور دیکھ کر مُسکرانے لگے تو سمجھ جائیں کہ پُرانی سِم میں ابھی بھی بیلنس باقی ہے۔ 😃

killme
 

اجنبیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی، وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا انکی مصروفیات کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہے -

killme
 

ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے اور نہ ہی سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے 🖤

Beautiful People image
k  : دنیا میں چارہ ساز ہزاروں سہی مگر جسکی نظر علاج تھی وہ چارہ گر کہاں ✍️ - 
killme
 

یکطرفہ محبت والا آدمی بھی اسٹیشن میں رکھے کسی بینچ کی مانند ہوتا ہــے -
آندھی آئے یا بارش اس سے کوئی پوچھنے والا نہیں •
❤️🍂

killme
 

*غیر ضروری ’’تنقید‘‘ وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے*
❤️🍂

killme
 

شطرنج سے بھی زیادہ پیچیدہ ہـے - آج کے انسانوں سے تعلقات
معلوم ہی نہیں پڑھتا کب ہمارے اپنے ہی ہمیں مہرہ بنا لیتے ھیں

killme
 

سُنو تُم خُوبصورت ہو
بَلا کى
خُوبصورت ہو
اَگر شِیشہ تُمہیں دیکھے
تُمہارے عکس کے صدقے
وہ آنکھیں دان کر ڈالے
تُمہاری دِلنشیں
آنکھیں
کسی بَنجر زمیں پہ
دیومالائی سی جِھیلیں ہیں
کہ جن میں تیرنے والے،
خَزانے ڈھونڈ لاتے ہیں..❤️🥀