نفسیات کے مطابق انسان کو صرف محبت کی نہیں بلکہ مستقل محبت کی ضرورت ہوتی ہے جو شخص کبھی کبھار تو آپکو محبت دے اور اکثر بھوکا رکھے تو ایسا شخص آپ سے محبت نہیں بلکہ آپ پر ذہنی تشدد کر رہا ہوتا ہے
میری میڈیا سے زیادہ وابستگی تو نہیں ہے مگر نیوز پیپر میں سب سے اچھے دو اخبار نواۓوقت اور جنگ ہیں نواۓ وقت میں پراٹھے دیر تک گرم رہتے ہیں جبکہ جنگ پکوڑوں سے تیل چوسنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا۔ آپ کے علم میں مزید اضافہ کروں ۔ روز نامہ خبریں سے شیشے بہت زبردست صاف ہوتے ہیں