Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

اسے منتخب کریں جو آپ کو لوگوں سے بھرے کمرے میں منتخب کرے نہ کہ اسے جو آپ کو صرف اس وقت چاہتا ہے جب کمرہ خالی ہو♥️

killme
 

مجھ میں کتنے راز ہیں__بتلاؤں کیا .
بند ایک مدت سے ہوں__کُھل جاؤں کیا .
عاجزی، منت، رقصم، التجا .
اور میں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟

killme
 

ہزار تن کے چلیں بانکے خوب رو لیکن ،
کسی میں آن نہیں تیرے بانکپن کی سی . . .

Social media post
k  : سرخ ہونٹوں کی بات ہی چھوڑو وہ سراسر جہاں میں فتنہ ہے ایک قطرہ پسینہ گردن - 
killme
 

گرم بانہوں کی شالیں ہی دے دو،،،،،
یخ بستا ہوائیں ہیں دسمبر کی،،،،،،

killme
 

غزل لکھی ان کے ہونٹوں کو چوم کر
وہ ضد کر کے بولے پھر سے سناؤ😋🔥

killme
 

غلط سنا تھا کہ محبت آنکھوں سے ہوتی ہے
دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو پلکیں نہیں اٹھاتے۔

killme
 

مسئلہ محبت کا ہرگز درپیش نہیں مجھے
مگر ہائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمبخت یہ بدن کا دکھ؟؟؟

سارے گلاب مدھم دکھاٸی دیتے ہیں
 نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ھے
k  : سارے گلاب مدھم دکھاٸی دیتے ہیں نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ھے - 
killme
 

عمر تو پہلے ہی مختصر ہے
کیا تیرا روٹھنا لازم ہے؟🥀

killme
 

تو ساتھ ہو تو لمبی سرد راتوں میں♥️
ہم اک آگ جلائے لکڑیوں کے بغیر🔥

killme
 

آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحب
وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے

killme
 

"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_،،"
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"

killme
 

*دوست سے کافی مدت کے بعد ملاقات ہوئی*
*پوچھا: بھائی شادی وادی کی یا ابھی تک خود ہی کپڑے دھو رہے ہو ؟*
*ایک زور دار آہ بھر کر بولا : تمہاری دونوں باتوں کا جواب - - ”ہاں“ ہے*
😝😝😝😝😝😝

killme
 

سگریٹ مت بنو استعمال کے بعد پیروں کے نیچے مسل دیے جاؤ
نشہ بنو کہ تمہیں استعمال کرنے والا تباہ ہو جائے

بدنامی سے کیوں ڈرتے ہو
باقی کس کا نام رہے گا
k  : بدنامی سے کیوں ڈرتے ہو باقی کس کا نام رہے گا - 
killme
 

آپ اِک جلوہ سراسر ، میں سراپا اک نظر !
اپنی حاجت دیکھئے ، میری ضرورت دیکھئے

ہائے وہ دل ، جو مرا ہر حال میں ہم راز تھا
وہ بھی اک کافر کی زلفوں میں الجھ کر رہ گیا
k  : ہائے وہ دل ، جو مرا ہر حال میں ہم راز تھا وہ بھی اک کافر کی زلفوں میں الجھ - 
killme
 

ذات ، برادری ، حیثیت ، جہیز ، نوکری اور رنگ کی بنیاد پر شادی کرنے والا معاشرہ یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ۔ 💫

killme
 

بات صرف محبت کی ہی نہیں ہوتی
بعض اوقات آپ محبت کے بغیر بھی کسی کے اتنے عادی ہو جاتے ہیں کہ.." وہ عادت محبت سے زیادہ جان لیوا ہوتی ہے