*بھرم بنا ہی رہے اس کے سامنے..
*طلب شدید سہی! اعتراف کون کرے..


جرأتِ لَمس بھی امکانِ طلب میں ہے مگر
یہ نہ ہو ، اور گنــــــاہ گار بنا دو ہم کو....
کچھ لوگ آپکو بھی نمک ہی سمجھتے ہیں۔
جسے اپنی مرضی سے جب دل چاہا تب حسبِ ضرورت اور حسبِ ذائقہ استعمال کر لیا۔
زندگی یہ نہیں آپ کتنے خوبصورت، کتنے مشہور اور کتنے پیسے والے ہیں۔۔ زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص، کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں ۔۔۔۔!!
" ماہرِ نفسیات کہتے ہیں کہ اگر کوئی آپ کو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں، یاد رہے کہ ہر وقت دستیاب رہنا، پیچھے پڑے رہنا آپ کی اہمیت کو گھٹائے جاتا ہیں، اور پھر بھیک میں تو خیرات مِلتی ہے مقام، مرتبہ، عزت اور مُحبت تو نہیں۔" 💔🙂

ہم سب کی فطرت ہے ہم اپنے موڈ کے حساب سے لوگوں کو اہمیت دیتے ہیں
موڈ اچھا ہو تو بےاُن کی تکی باتوں پر بھی بے انتہا تبصرے کرتے ہیں
اور موڈ خراب ہو تو اُنکی گہری باتوں کو بھی بس "ہممممم"
کر کے ٹال دیتے ہیں
جب مُتبادل مِل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں راستہ بھی، مِزاج بھی، رِشتہ بھی، کِتاب بھی اور الفاظ بھی.!!🙂🖤
سب سے بڑی غلطی جو زیادہ تر لوگ کرتے ہیں...
آدھا سنتے ہیں...
تھوڑا سمجھتے ہیں...
دوگنا بتاتے ہیں...

سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں*
*"میرا وہ مطلب نہیں تھا " 🦋🎀🧸*
جب کوئی اچھا لگتا ہے۔ تو اس کا برا بھی اچھا لگتا ہے، محبت اندھی نہیں ہوتی فراخ دل ہوتی ہے عیب دیکھتی ہے مگر نظر انداز کر دیتی ہے
سب سے بڑا خوف محبت ہو جانے کا نہیں ہوتا، سب سے بڑا خوف مل جانے کے بعد آہستہ آہستہ فطرتاً بیزار ہو جانے کا ہوتا ہے
ذات پات، زبان، مذہب، قوم کو لے کر کسی بھی انسان سے ناروا سلوک، تعصب نا رکھیں انسان بہت قیمتی چیز ہے- ❤️




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain