Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

کل پرسوں پہ ٹالو نہ ملاقات کو
جو میری نیت ہے , بدل نہیں سکتی
بوسے کا وعدہ ہے کروں گا میں ناف پر
تم اس بات سے مکر نہیں سکتی

ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے
روز آ جاتا ہےسمجھاتا ہے یوں ہے یوں ہے
k  : ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے روز آ جاتا ہےسمجھاتا ہے یوں ہے یوں ہے - 
killme
 

جب دِل سے اُتر گئے تو کیا فَرق پڑتا ہے
اِدھر گئے، اُدھر گئے یا مر گئے

killme
 

عورت کبھی اچھی نَظم نہیں لِکھ سکتی کیونکہ خُدا کی کِتاب میں وہ خُود ایک خُوبصُورت نَظم ہے مگر کون سے وَرق پر درج ہے یہ اندھا معاشرہ نہیں پڑھ سکتا

killme
 

اگر بھری جوانی میں بھی آپ کو کسی سے پیار نہیں ہوا تو سمجھ لیں کہ آپ صرف مردم شماری کے لئے پیدا ہوئے ہیں

killme
 

عورت گلی میں فرشتہ، چرچ میں سَنت، کھڑکی پر خوبصورتی کی علامت، گھر کے معاملات میں ایماندار، اور بستر پر شیطان ہوتی ہے۔۔۔!!

killme
 

اک عالمہ سے دوسری شادی کی برکت و فضائل سنکر اک عورت نے عالمہ کے پاس آکر سرگوشی کی کہ واقعی آپ مرد کی دوسری شادی کے حق میں ہیں؟
عالمہ نے جواب دیا جی بالکل
عورت نے کہا میں آپ سے بات کرتے جھجک رہی تھی دراصل میں آپکے شوہر کی دوسری بیوی ہوں
یہ سننا تھا کہ
"عالمہ بے ہوش ہوگئی"

killme
 

یہ جگنو نغمہ گر ہیں کان میں یا گوشوارے ہیں
یہ دِل کا نُور ہے یا چاندنی کا ہار ہے لیلیٰ۔
پتنگے گر خبر لاتے تو اُن کے پر نہ جل جاتے..!
مجھے تتلی نے بتلایا کہ خوشبودار ہے لیلیٰ...

killme
 

جرم کی نوعیتو ں میں کچھ تفاوت ہو تو ہو
در حقیقت پارسا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

killme
 

قہقہ لگا کے وہ اپنے دوستوں سے یہ کہتا ہوگا
کہ مجھ سے محبت کرنے والی اب شاعر بن گئ ہے..

Beautiful People image
k  : بہت خوبصورت ہے یہ کائنات لیکن..!! 🤗 ترے خیال سے دلکش کچھ بھی نہیں..!! ❤️ - 
killme
 

" لازم نہیں کہ ؛
جو مِلے نہیں اُسے چاہنا بھی چھوڑ دیں!

killme
 

ضروری نہیں کے عورت صرف بے لباس ہو کر ہی مرد کے جذبات کو بہکائے، کچھ عورتوں میں قدرت نے ایسی نسوانی کشش رکھی ہوتی ہے کہ وہ بنا خود کو بے لباس کئے ہی مرد کو پگھلا دیتی ہیں🔥

killme
 

یہ کامن سینس کی بات ہے
جو ہر عاقل بالغ کو پتہ ہوگی
مگر دیسی خواتین کی تربیت کچھ اس طرح کی جاتی ہے کہ وہ بجائے شوہر کو سمجھنے کے
شوہر کو قابو کرنے کے راستے پر چل پڑتی ہیں
نتیجہ یہ نکلتا ہے شوہر تو قابو اتا نہیں
بلکہ دور ہوتا جاتا ہے

killme
 

جس کا کوئی انتظار نہ کر رہا ہو
اسے نہیں معلوم کرنی چاہیے
پھولوں کے ایک دستے کی قیمت
دن
تاریخ
اور وقت۔۔۔۔!!

killme
 

عمروں کے مطابق جیا کرو___یہ جو تم جوانی میں بڑھاپا طاری کیے پھرتے ہو سوچو بڑھاپے میں کدھر جاؤ گے

killme
 

گھر میں کوئی سلام تک نہی کرتا
اور bio دیکھو تو مطلوبہ لڑکی آپکی
اوقات سے باہر ہے🙄

killme
 

"چیزیں وہ نہیں ہوتیں جیسی وہ دکھائی دیتی ہیں !!!
مرد کسی عورت کو اتنا ہی جان سکتا ہے جتنا عورت دِکھانا چاہتی ہو

Karachi....
k  : Karachi.... - 
killme
 

گرم "بانہوں" کــــی شال ہی بھیج دو
یخ بختہ"ہوائیں" ہیں "جنوری " کـــٓـی