Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

بھولنے والے بھول ہی جاتے ہیں بہن
پھر چاہے آپ نے 32 سے 36 ہی کیوں نہ کیے ہوں

killme
 

اظہار محبت کے لیے لازمی نہیں
کہ پھول خریدے جائیں
کسی ہوٹل میں کمرہ لیا جائے
یا پرندے آزاد کیے جائیں
اظہار محبت کے لیے تم اپنے بوسے
کاغذ میں لپیٹ کر بھیج سکتی ہو
جس طرح میں نے اپنے جذبے
تمہیں پوسٹ کر دیے ہیں۔۔۔!!

killme
 

واجب تھی جس بات پہ حیرانی بہت
ہم "لڑکھڑائے "مسکرائے اور چل دیئے
شام بخیر💕

killme
 

فون کرنے میں جھجھک ہے تو مجھے میسج میں
آمدورفت کے اوقات بتا سکتی ہو !
میں نے جس جس کو بھی چاہا ہے بہت چاہا ہے
تم کسی اک سے تصدیق کرا سکتی ہو !

killme
 

جو خواتین درد بھری شاعری رہی ہوتیں ہیں وہ دراصل خود بتانے کی کوشش کر رہی ہوتی ہیں کہ آجکل وہ اکیلی ہیں !!
تعلیم بالغاں

اُسے سمجھ آ تو گیا  میرا الوداعی لہجہ۔۔
اُسے کیوں نظر نہیں آئی میری التجائی آنکھیں۔۔!! 🥀
k  : اُسے سمجھ آ تو گیا میرا الوداعی لہجہ۔۔ اُسے کیوں نظر نہیں آئی میری التجائی - 
killme
 

💘" ہوئے بـــدنام، پھـــر بھی نہیـــں ،سُدھر پائـــے ہم💔
وہی شاعـــری ،وہی جاگنـــا ،وہی عشـــق، وہی تـــم ؛ !_❤️🩹

killme
 

ھے کوئی جس سے بات کی جائے
جان دینے کی دل لگانے کی 🔥

killme
 

اگر تم عورت کو اپنی محبت سے بیزار کروانا چاہتے ہو تو اسکے سامنے غربت کی باتیں کیا کرو

اک نظر دیکھ لوں ،آجاؤ ، قضا سے پہلے
تم سے ملنے کی تمنا ہے مجھے ، خدا سے پہلے
k  : اک نظر دیکھ لوں ،آجاؤ ، قضا سے پہلے تم سے ملنے کی تمنا ہے مجھے ، خدا سے - 
killme
 

جوانی ہر بشر پہ مایا الزام ہوتی ہے
نگاہ نیک بھی اس عمر میں بدنام ہوتی ہے

نیا پرندہ مرے ہاتھ جب لگا، میں نے
محبتوں سے  اُداسی اتار لینی ہے۔۔۔!!
k  : نیا پرندہ مرے ہاتھ جب لگا، میں نے محبتوں سے اُداسی اتار لینی ہے۔۔۔!! - 
killme
 

میرا سب سے بڑا صبر تمہیں
آن لائن دیکھنا
اور منہ نہ لگانا

بے مروت ہو بے وفا ہو تم
اپنے مطلب کے آشنا ہو تم
k  : بے مروت ہو بے وفا ہو تم اپنے مطلب کے آشنا ہو تم - 
اتنی کشش تو ہو نگاہِ شوق میں ساقی
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے
k  : اتنی کشش تو ہو نگاہِ شوق میں ساقی اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو - 
محبت بہت مختصر ہے 
بھول جانا بہت طویل ہے
k  : محبت بہت مختصر ہے بھول جانا بہت طویل ہے - 
"اہلِ دل اور بھی ہیں اور اہلِ وفا اور بھی ہیں
ایک ہمہی نہیں، دُنیا سے خفا اور بھی ہیں"
k  : "اہلِ دل اور بھی ہیں اور اہلِ وفا اور بھی ہیں ایک ہمہی نہیں، دُنیا سے خفا - 
killme
 

کوشش کیجئیے
اس میں کوئی تیسرا شریک نہ ہو ،
عبادت،
محبت ،
اور معافی ،
سب پردے کی چیزیں ہیں۔

killme
 

توبہ کرنے سے بدلتی نہیں عادت اپنی
آ گئی پھر , کسی کافر پہ طبیعت اپنی
ھم نے کی حسن پرستی , تو تجھے کیا ناصح؟
آنکھ اپنی ھے ، دل اپنا ھے ، طبیعت اپنی

killme
 

ارادہ تو یہ ہے کہ صرف باتیں کریں گئے
پچھلی ملاقات کی طرح بہک گئے تو معذرت