اگر تم ذہنی آسودگی چاہتے ہو تو کسی رضامند انسان کا قرب حاصل کرو
کیونکہ چاہنے سے زیادہ چاہے جانے میں سکون ہے
جب تک جگہ کا بندوبست نہ ہوجائے
تب تک محبت روحانی ہی رہتی ہے
عورتیں پرکشش لباس میں باہر نکلتی ہیں
لیکن جب مرد ظاہر کرتا ہے کہ وہ اس سے لطف اندوز ہو رہا ہے
تو وہ غصہ محسوس کرتی ہیں
بکھر نے اور نکھر نے
میں ایک نقطے کا فرق ہےاور وہ نقطہ آپ خود ہیں
کوئی مر گیا تیرے دیدار کی پیاس میں
کسی کا کمرہ مہکا تیرے اترے لباس سے
ہمیشہ تین سے زائد معاشقے رکھیں
تاکہ کسی اک کو لے کر آپ کی کوئی صبح دوپہر یا شام اداس نہ گزرے !
Adult Advice
بحث جاری تھی
کہا مت کرو بحث ہار جاؤ گئی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
وہ یکدم سے مسکرائی
اور اپنا ڈمپل نامی معجزہ دکھایا
اور پوچھا ہاں تو تم کیا پوچھ رہے تھے ؟؟

کسی پرکیف لمحے میں بہک جانے پہ گر میں نے
کہا ہو کہ محبت ہے تو معافی چاہتا ہوں میں
زندگی کا سب سے بڑا سانحہ یہ ہے کہ ہم بڑے بہت جلدی ہوجاتے ہیں اور سمجھدار بہت دیر سے ۔۔🍂

آج بیگم نے کچھ Messages دکھائے
جس میں لڑکے نے بڑی بازاری زبان میں عشق جھاڑا تھا
میں نے پوچھا: " کون ہے یہ جاہل "
بیگم نے کہا: " یہ آپ ہی کے Messages ہیں ابتدائی دنوں کے "
مختصر کہانی


