Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

منسوب چراغوں سے” اور طرفدار ہوا کے
تم لوگ مُنافق ہو” اور مُنافق بھی بَلا کے

killme
 

اُتاریں اپنے بدن سے اکیلے پن کی دُھوپ
کسی نگاہ کو اوڑھیں، کسی کے لب پہنیں____!!🌹🍁

killme
 

میرے دوست اگر آپ زندگی میں کچھ بننا اور کمانا چاہتے ہوں تو ہمیشہ اُس لڑکی سے دور ہی رہنا جو بیروزگار ہو اور خواہشات امیروں والے رکھتی ہوں.

killme
 

زندگی بہت خوبصورت ہوتی ہے 🍀
بشرطیکہ آپ اسے خوفزدہ ہو کر نہ جیئں 💯🖤

killme
 

خوشی؟
جو چاہا وہ سب مل جانے کا نام نہیں!
بلکہ جو کچھ ملا ہوا ہے اس سے لطف اٹھانے کا نام ہے

killme
 

لگا كے آگ سینے میں چلے ہو تم کہاں
ابھی تو راکھ اڑنے دو تماشا اور بھی ہو گا

killme
 

*🌹 میرا خیال 🌹*
*زندگی میں کچھ لوگ ایسے*
*بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو*
*نہیں کرتے مگر نبھا بہت*
*کچھ جاتے ہیں*

killme
 

مجھے ہر اس انسان سے ہمدردی ہے جسے محبت کے نام پر منافقت، دوغلاپن اور دھوکہ ملا ہو -" 💔 (:
💀 🌼

killme
 

ہزار باندھ لیے , عقل و آگہی کے حصار
تیرا خیال ____نجانے کہاں سے آتا ہے

killme
 

تیری نیم کش نگاہیں ،، ؛ تیرا زیرء لب تبسم
یونہی اک اداۓ مستی ، یونہی اک فریب سادہ

killme
 

شاید وہ شور سن کے کھڑکی سےجھانک لے
میں نے گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیے 😌😌

killme
 

نظر انداز بھی کروں نظروں کا پرچھائی بن جائے
اے خواہش ارتقاء یہ محبت کی درس اولین ھے

ہم اتنے پریشاں تھے کہ حالِ دلِ سوزاں
ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے
k  : ہم اتنے پریشاں تھے کہ حالِ دلِ سوزاں ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے - 
killme
 

[ تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں
پہلے تو یہاں اپنا بناتے ہیں 💔
🥀🖤

killme
 

مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤

killme
 

تمہیں تو ناز بہت دوستوں پہ تھا جالب🥀
الگ تھلگ سے ہو ، کیا بات ہوگئی پیارے؟
🍁

Only for you...
k  : Only for you... - 
killme
 

عجب اَناج کا حِرص و ہوَس سے رِشتہ ہے
شِکم بھرا ہو تو، بانہوں کو بھُوک لگتی ہے

killme
 

اچھا لگتا ہے تنہا بیٹھ کر
تجھے دیر تک گالیاں دینا

killme
 

جھوٹ کہتے ہیں کہ سنگت کا ہو جاتا ہے اثر
آج تک کانٹوں کو مہکنے کا سلیقہ نہ آیا