Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

اچھا لگتا ہے تنہا بیٹھ کر
تجھے دیر تک گالیاں دینا

killme
 

جھوٹ کہتے ہیں کہ سنگت کا ہو جاتا ہے اثر
آج تک کانٹوں کو مہکنے کا سلیقہ نہ آیا

killme
 

بس وہ اک شخص اچھا لگا ، اسے صاف کہہ ڈالا ۔۔۔۔
دل کی بات تھی ، ہم سے منافقت نہ ہو سکی۔۔۔۔۔۔۔

killme
 

وہ ذکرِ حور سے کیا لطف اُٹھائیں اے واعظ
ہو جن کی آنکھوں میں جلوہ پری جمالوں کا..!!

killme
 

لب پر لچک رہی ہے لِپ اسٹک خلُوص کی
میک اپ کے بوجھ سے ہے پریشان حُسنِ زن

killme
 

وہ چلا جاتا ہے محشر کوئی برپا کرکے
پڑے رہتے ہیں،حیران سے پریشان سے ہم🔥❤️

killme
 

غربت ہمیشہ اچھی صلاح کار نہیں ہوتی۔۔۔ وہ آدمی کو قانون توڑنے پر، چوری کرنے پر، چکما دینے پر اور جھوٹ بولنے پر مائل کرتی ہے۔۔!!

killme
 

جس میں شوخی نہ شرارت نہ کرشمہ نہ ادا
ایسے معشوق سے مٹی کی ہے مورت اچھی

killme
 

مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے
اسی لیے تو مطلب نکلتے ہی
رشتے ہلکے ہو جاتے ہیں😌

killme
 

فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا 😶
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا🖤🥀

killme
 

اجرتیں مل گئیں صدیوں کے سفر کی مجھ کو
جب کہا اس نے " کیا حال بنا رکھا ہے؟"

killme
 

یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو

killme
 

جلوہ صفت شمع ھے گردن سے کمر تک
کس نور کے سانچے میں ڈھلی گات تمہاری

killme
 

غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

killme
 

کرنیں دمک رہی ہیں مرے آس پاس یوں
جیسے مرے خیال میں آیا ہوا ہے تُو

killme
 

زندگی بہت خوبصورت ہے
اگر ساتھ چلنے والےمنافق نہ ہوں

killme
 

ہے عجب چیز یہ "شرافت" بھی
اس میں "شر" بھی ہے،اور "آفت" بھی 🔥

Beautiful People image
k  : دم گھٹتا ہے اک کمبخت خواہش کا مجھ میں تم کھینچ کے باندھا نہ کرو ______بال - 
killme
 

صرف دو چار نہیں یار کے بوسے کافی
آم میٹھے ہوں تو پچاس کلو بھی کم ہیں😋🥭😘

killme
 

کس لیے دیکھتی ہو آئینہ ؟
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو 💕