Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

تشخیص بجا ہے کہ ہمیں عشق ہوا ہے
نسخے میں لکھو ان سے ملاقات مسلسل 💕
k  : تشخیص بجا ہے کہ ہمیں عشق ہوا ہے نسخے میں لکھو ان سے ملاقات مسلسل 💕 - 
killme
 

ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ
جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں

killme
 

موبائلوں کے دور کے عاشق کو کیا پتا
رکھتے تھے کیسے خط میں کلیجہ نکال کر
ہاے

killme
 

قُرب اَچھّا ہے مَگَر اِتنی بھی شِدَّت سے نہ مِل،
یہ نہ ہو تُجھ کو میرے روگ پُرانے لَگ جائیں.

killme
 

شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی تو معلوم ہے سارے

killme
 

عجیب دُکھ ہے کوئی مُجھ سے تیرا پوچھے تو
میں بول دیتا ہوں شاید وہ مَر گیا ہوگا !!

killme
 

جانے تیری آنکھیں تھی یا باتیں تھی وجہ۔۔
ہوئے تم جو دل کی آرزو۔۔۔🖤

killme
 

🍂ہجرت بہت مجبوری میں کی جاتی ہے
پھر چاہے وہ کسی ملک سے ہو شہر سے ہو
یا کسی کی زندگی سے ہو ۔۔۔!!

killme
 

محبت میں گجرے بھی پہنائے جا سکتے ہیں
سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں ....

killme
 

خوش فہمیوں کی عینک جب اترتی ہے، تو ہر چیز صاف دکھائی دیتی ہے۔😊
”حتیٰ کہ اپنی اوقات بھی“

killme
 

مرد چاہے جتنی مرضی بہترین پوسٹ کر دے
وہ عورت کی Hi کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتا
😜

killme
 

روٹھے ہو تو مجھ پہ کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاؤں گا میں ایسا تو نہیں ہوں...۔.!!!!

killme
 

رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں ہو گئے

killme
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت,
بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں🖤🔥

killme
 

"اس نے کہا کہ چھوڑ دو سارا نشہ وشہ❤🙈
میں نے نظر ملا کے کہا اور تمہارے ہونٹ❤

killme
 

یقین کیجئے صاحب 😇
یقین نے ہی توڑا ہے 😐🌿

killme
 

ابھی تم طفل مکتب ہو سمبھالوں اپنے جوبن کو
یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں

killme
 

بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ "صاحب"🖤🥀
کہ جنھیں عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے 🔥💯

killme
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔

killme
 

صرف ہاتھ ہی نہی الفاظ بھی سہارا بن سکتے ہیں
جہاں ہاتھ نہ تھام سکیں، وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں