سُنی سُنائی بات ، آنکھوں دیکھی بات, اور خود پر بیتی ہُوئی کیفیت برابر نہیں ہوتی___🖤🙂
میں ڈھلتے حسن کا اس واسطے بھی قائل ہوں 😍
پرانی شراب زیادہ ____لطف دیتی ہے... 😁
لہجہِ ء یار میں زہر ہے بچھو کی طرح
وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر تو کی طرح " 👌🌼
گلے کاٹے ہزاروں حسن نے دستِ بلوریں سے
صفائی بڑھ گئی ہاتھوں کی ہاتھوں کی صفائی سے
ہر انسان الفاظ کا چناؤ اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے ۔ جیسا ظرف ویسے الفاظ
اور ظرف دوچیزوں کاپتادیتا ہے
تربیت اور حسب نسب
اک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
حسن ء انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک سوچوں
محبت نیک و بد کو سوچنے سے غیر ممکن ہے
بڑھی جب بے خودی پھر کون ڈرتا ہے گناہوں سے
حسن کیا چیز ھے ،،وقت کے سامنے
تو قیامت سہی ، تا قیامت نہی. !❤️
ہاے وہ وقت کہ جب آتا ہے حسن پہ شباب
اف وہ ہنگام کہ جب عشق جواں ہوتا ہے
killme
: ہم سفر کے ساتھ یقینی ہو تو ہر کٹھن و دشوار راستہ آسان ہو جاتا ہے______ — -
'چراغ، آگ، ستاروں، چاند اور سورج کے ہوتے ہوۓ بھی ایک آہو چشم حسینہ کے بغیر ساری دنیا تاریک ہے"
محبت میں سُود جائز ھے.
جو تمہیں تھوڑی محبت دے ،
تم اُسے دگنی محبت دو۔۔۔۔۔۔۔۔
❤
ہر زباں چاہتی ہے روح کا ذکر کروں۔
ہر آنکھ چاہتی ہے جسم سے پردہ اٹھے۔
کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا
لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥🥀
وہ شکوے جو میں نے کیئے ہی نہیں
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر
آئینہ دیکھ ذرا کیا میں غلط کہتا ہوں؟
تُو نے خود سے بهی کوئی بات چُھپا رکھی ہے