شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے
بلکہ عادت ڈال لینی چاہیے
کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللّٰہ بڑی محبت کرتا ہے😌❤️
ترک تعلقات کے سو عزر ہیں مگر۔۔۔
اتنا تو مت گرا کے میں خود کو برا لگوں۔۔
کچھ خبر نہیں کے کب موت آ جاۓ 🍁
تم بھی اک زخم دے دو کہیں تم رہ نہ جاؤ..!!
کبھی چاہوں کہ ایسا ہو، کبھی چاہوں کہ ویسا ہو
سو چھوڑا فیصلہ اس پر کہاں ہو، کب ہو، کیسا ہو !!!
نظر انداز بھی کروں نظروں کا پرچھائی بن جائے
اے خواہش ارتقاء یہ محبت کی درس اولین ھے
ہاتھ تک لگانے کو بے ادبی سمجھتا تھا..
گلے سے لگ کے رویا تھا بچھڑنے سے پہلے..🍁
کبھی چاہوں کہ ایسا ہو، کبھی چاہوں کہ ویسا ہو
سو چھوڑا فیصلہ اس پر کہاں ہو، کب ہو، کیسا ہو !!!
عشقِ حقیقی ہو یا عشقِ مجازی 🥀
شرک کی گنجائش دونوں میں نہیں ہے
بڑا حکیم تھا جس نے ایجاد کی سگریٹ؛
اڑھائی انچ میں غم کا علاج رکھا ے!!!!!
آدمؑ سے باغِ خُلد چُھٹا ہم سے کُوئے یار
وہ ابتدائے رنج ہے ، یہ انتہائے رنج