Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

جی چاہتا ہے ہاتھ لگا کر بھی دیکھ لیں
اس کا بدن قبا ہے کہ اس کی قبا بدن 🔥🍷

killme
 

چادر عشق پہ تازہ لہو کہ چھینٹے ہیں
حدودِ عشق سے آگے نکل گیا ہے کوئی

killme
 

جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا
ہم نے تو جب کلیاں مانگی کانٹوں کا ہار ملا

killme
 

قاصد......!! دِیارِیار سے لائے ہو کچھ خبر_؟
عید تو دہلیز پر ہے, وہ آئے کیوں نہیں___؟

killme
 

. عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
.

killme
 

تجھ کو دیکھا تو پھر اُس کو دیکھا نہ گیا
چاند کہتا ہی رہا ، میں چاند ہوں، میں چاند ہوں!!
🖤🌻

killme
 

اپنی رائے بھی کوئی چیز ہُوا کرتی ہے
لوگ جو چاہیں' بتائیں تیرے بارے ہم کو
🖤

killme
 

تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی

killme
 

رنگ و رونق سے نہیں بنتا انسان دلفریب
دل خوبصورت نہ ہو تو دلکشی بیکار ہے💖

killme
 

بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ہے صاحب
ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں

killme
 

سب ہی الفت کا دم بھرتے ہیں سامنے آ کے
دیکھا ہے کنارا کرتے بڑوں بڑوں کو ہم نے

killme
 

نکاح کے بعد دولہا نے مولوی صاحب سے پوچھا ” آپ کی فِیس؟ مولوی صاحب: “بیوی کی خوبصورتی کے حساب سے دے دو” دولہا نے ایک سو روپے دے دیۓ، مولوی صاحب کو بڑا غصہ آیا لیکن چپ رہے۔ اچانک ہوا چلی اور دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا۔ مولوی صاحب مسکرا کر بولے “یہ لو بقایا 80 روپے”۔
🙏😜😂

killme
 

سنا اب وہ ٹیوشن پڑھانے لگ گئی ہے اور میرے ہم نام بچے کو مرغا بنا کہ مارتی ہے
😷

killme
 

اگر مرد کہے کہ "ٹھیک ہے" تو اس کا مطلب لڑائی ختم ...
اور اگر کوئی عورت کہے کہ "ٹھیک ہے" تو سمجھیں کہ لڑائی ابھی شروع ہوئی ہے ...
😂😂

killme
 

میں نے پوچھا _گهر ہے مُعتبر یا میخانہ اچھا؟
کہا_ جہاں ملاقاتِ یار ہو جائے وہ آستانہ اچھا🖤

killme
 

کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے ..!💯
مگر ہمیشہ اس کی پسند بنے رہنا بہت مشکل ہے ...!!☺️

killme
 

آپ سے کیا توقعات رکھیں ۔۔۔! 😇
آپ بھی فقط خوبصورت ہیں ۔۔۔۔!!❣

Beautiful People image
k  : بات کرنے کا مزہ تو ان لوگوں کے ساتھ آتا ہے ..! ✔💯 جن کے ساتھ بولنے سے پہلے - 
killme
 

تم کیوں نہیں پڑھتے میری شاعری_؟؟
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے__🥀

killme
 

اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں 😘😍
وہ جان گئ ہو گی_________ ہم نام نہیں لیتے 🔥💞