رخ آفتاب, ہونٹ کنول, چال حشر خیز 😋 کس شے کی اب کمی ہے تمہارے شباب میں 🧐😉
منزلوں کی بات چھوڑو کس نے پائی منزلیں بس اک سفر اچھا لگا اک ہمسفر اچھا لگا ..! ❤
مدتوں بعد طبیعت ہے شگفتہ خاطر آج یوں دسویں جماعت کے صنم یاد آئے...
جانم !! کتنا خوبصورت ہے اگر آپ بھی اپنے پسندیدہ ترین شخص کے پسندیدہ ترین ہوں۔۔۔۔
نا محرم لڑکی سے نفسانی خواہشات سے پاک محبت کوئی مرد نہیں کر سکتا یہ حقیقت ہے کوئی مانے یا نہ مانے-!"
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے
جمالِ یار میں رنگوں کا امتزاج تو دیکھ سفید جھوٹ ہے ظالم کے سُرخ ہونٹوں پر
کہاں سے لاؤں میں اتنا صبر ____ تھوڑے سے تم کیوں نہیں آتے؟ _____❤️
دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔ کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتی ہو۔۔🔥
سفر کریں اور کسی کو نہ بتائیں ، سچی محبت کی کہانی بسر کریں اور کسی کو نہ بتائیں - خوشی سے رہیں اور کسی کو نہ بتائیں ، "لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کردیتـــے ھــیں" ۔۔ —-
دیکھ کر ہی دل پھسل گیا کیا کریں 😉🔥 شباب کے ہاتھ میں شراب بہت اچھی لگی ❤
بڑے پاکیزہ رشتے ہوتے ہیں یہ نفرت کے👙👅 بدن سے کپڑے اکثر محبت میں ہی اترتے ہیں💦🔥❤
گھڑی کب سے پہننے لگ گئی ہو یہاں کنگن ہوا کرتے تھے پہلے🔥
آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ کرتا تو ہوگا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی
اتنا کوفت کیو،اک چھوٹا سا ہے امتحاں لمبی پڑی ہے زندگانی،ابھی تو ہے ہم جواں
اپنے ہی شب و روز میں آباد رہا کر ہم لوگ بُرے لوگ ہیں ۔۔ ہم سے نہ ملا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوئیں گے تری آنکھ کی خلوت میں کسی رات..! سائے میں تری زُلف کے جاگیں گے کِسی دن..!
غربت سوتیلی ہوتی ہے اور دولت کے ایک سو ایک رشتے دار نکل آتے ہیں.
کواڑ کھلنے میں کچھ دیر تو لگے گی عطا کہ اس نے گھر ہی نہیں بال بھی سنوارنے ہیں. 🖤