اس کی بھی شادی ہو گئی , میری بھی ہو جائے گی
کیا حرج تھا اگر ہماری ہوتی..😔
پھر دل نے کیا ترکِ تعلق کا ارادہ
پھر تجھ سے ملاقات کے پہلو نکل آئے ⚠️
لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی وہ خصوصیات ہیں!!!
جو آپ کو ان دیکھے انسان کا دیوانہ بنا دیتی ہیں!!!‼⚠️
پورن فلموں کی آہا تو سب مزے لیکر سنتے ہیں لیکن غریب کی آہا سننے کو کوئی تیار نہیں
جاہلوں کے سامنے اگر محبت کا نام لیا جائے
تو ان کے ذہن میں فقط عورت کے وجود کا خاکہ بنتا ہے....
♥️♠️
میں نے کہا کہ آئے ہو کتنے دنوں کے بعد
کہنے لگے "حضور ! یہ فرصت کی بات ہے
شب حیات میں اس مہرباں کا مہمان تھا
جو شہر چھوڑ گیا،شہر میں بلا کے مجھے
تمہارے نام کا بوسہ لیا ہے شعروں نے
ہر ایک حرف میں ہلکی سی چاشنی تم ہو
ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے ❤️ مگرنگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں
کیا خوب ہی ہوتا اگر دکھ ریت کے ہوتے
مٹھی سے گرا دیتے پاؤں سے اڑا دیتے
حدوں سے کہہ دو کچھ دیر ہمیں اجازت دیں
کچھ کرناھے ہمیں، اصولوں کے خلاف جا کر❤️