جانے کس شوخ کے آنچل نے شرارت کی ھے
چاند پھرتا ھے ستاروں میں پریشاں ھو کر ❤️
ایک کھڑکی گلی کی کھلی رات بھر
منتظر جانے کس کی رہی رات بھر
ہم جلاتے رہے اپنے دل کے دیے
تیرگی قتل ہوتی رہی رات بھر
💋
دہائی دیتی ہے اس کی تمہاری پتلی کمر
یہ بھاری چیز جو سینے پہ ہے اٹھائی ہوئی
بات بتانے کے بہانے چوما تھا گال کو
پگلی اب روز کہتی ہے وہی بات بتاو..💋🔥🔥
یوں تیری قرب میں چڑھتا ہے نشہ جاناں
تیری خوشبوں میں کوئی زہر ملا ہو جیسے..💋💋🔥🔥🤤🍾🍾
کیسے مطلب ادا کرے کوئی !
دکھ کا کیا ترجمہ کرے کوئی !
ایک بے رنگ سی اداسی ہے__
ایسے موسم میں کیا کرے کوئی!
تیرے رنگ مے آج میں ڈھال جو,
آ تیرے کرب میں تھام جو,
تیرے عشق مے کھو کر آج صنم
تیری ہر چاہت میں آج پوری کر جو.
تم نے پہنا ہی نہیں میرا پسندیدہ لباس۔۔۔
تم کو آیا ہی نہیں پاس بلانے کا ہنر۔۔۔❣️
منسوب چراغوں سے” اور طرفدار ہوا کے
تم لوگ مُنافق ہو” اور مُنافق بھی بَلا کے❤️
تھے پارسا تو ہم بھی ، مگر اس نے جب کہا...!!
آتی کہاں ہیں لوٹ کے ، پھر یہ جوانیاں...!!
نگاہ فتنہ خُو کو آج تک بھولا نہیں ہوں میں
وہ سفاکی، وہ بیباکی وہ چالاکی وہ ناز اس کا❤️
چاندنی پھوٹتی ہے اس کے بدن سے
ہم تو اس کی کمر کو بھی قمر بولتے ہیں ❤️
میں سمندر ہوں مجھے مل کسی دریا کی طرح۔۔۔!!
میں بھی تو دیکھوں تیرے جزبوں کی روانی کیا ہے‼⚠️
جمال یار کسی جام کا نہیں محتاج
یہ وہ شراب ہے جو دیکھنے سے چڑھتی ہے
تمہارے لب سے میں تشبیه خود نہیں دیتا
گلاب منتیں کرتے ہیں دینی پڑتی ہے
پھر نظر میں پھول مہکے، دل میں پھر شمعیں جلیں...
پھر تصور نے لیا اس بزم میں جانے کا نام💥♥️🖤
سامنے ھوتا ھے لیکن مجھے رد کرتا ھے..!!
بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ھے..!!
کچھ لوگ ---نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں!!!
کہ انہیں تعلُق تو مِلتا ہے مگر محبت نہیں!!!
💔
ہمارے حِصے کے سارے ایام ہی کَٹ رہے ہیں تلخیوں میں ــــــــــ
کہ آپ کی تو قیام گاہیں ۔۔۔
ہزار آنکھیں ،،
ہزار دِل ہیں😊
محبت میں بددُعا کا تصور نہیں ہوتا جو دسترس سے نکل گیا خُدا خوش رکھے اُس کو اور جس کی دسترس سے نکلا خُدا صبر دے اُس کو...!!!!
وقت انسان کو نہیں بدلتا،نہ ہی علم،ایک واحد چیز جو کسی کے ذہن کو بدل سکتی ہے وہ "محبت" ہے۔
❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain