Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

یکطرفہ غلط فہمیاں انسان کو منفی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتیں🔥

killme
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

killme
 

گندم اور عورت زندگی کی ضرورت ہیں
ایک کیلئے محنت اور دوسری کیلئے محبت ضروری ہے 😁

killme
 

وہ آرزو_جو باقی آرزوؤں کو
کھـــا جائـے وہی مُحبت ہـے

killme
 

دنیا میں ایسی کوئی "دل چسپی" نہیں ہے جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے۔
ہاں! وقتی بہلاوا ایک الگ چیز ہے....!!🔥❤️

killme
 

دنیا بہت "خوبصورت" ہے
کیونکہ "تم" اس کا حصہ ہو-♥️

killme
 

کیوں میکدے میں شیخ جی بنتے ہو پارسا؟
نظریں بتا رہی ہیں کہ نیّت خراب ہے......

killme
 

یاد رکھیں __
جب تک آپ کو اس بات کی فکر رہیگی کہ
لوگ کیا سوچیں گے ___
تب تک وہی آپ کے مالک ہیں

وہ کون ہے جو لے گا ترے گال کا بوسہ؟
آخر یہ تری زلف کے خم کس کےلیے ہیں ؟
k  : وہ کون ہے جو لے گا ترے گال کا بوسہ؟ آخر یہ تری زلف کے خم کس کےلیے ہیں ؟ - 
killme
 

اب تو اس کے بارے میں تم جو چاہو وہ کہہ ڈالو
وہ انگڑائی میرے کمرے تک تو بڑی روحانی تھی

کوئی تو اس لڑکے کو سمجھاؤ جس سے عشق ہو جائے اسکو بددعا نہیں دی جاتی 🖤
k  : کوئی تو اس لڑکے کو سمجھاؤ جس سے عشق ہو جائے اسکو بددعا نہیں دی جاتی 🖤 - 
killme
 

شادی اس کی بھی ہوگی اور میرے بھی پر ہمارے ہوتی تو کیا بات ہوتی.

killme
 

ممکن ہے کہ اچھی صورت دیکھ کر ہوس پیدا ہو جاۓ مگر اچھی سیرت دیکھ کر ہمیشہ محبّت ہی جنم لیتی ہے۔ 🖤🥀

killme
 

مَیں اتنا نرم طبیعت، کہ یہ بھی چاہتا ہوں
جو آستیں میں ہے، وہ بھی پَل جائے ۔۔۔
______________

killme
 

زلف ہوتی ہے مہ جبینوں کی
عام لوگوں کے بال ہوتے ہیں.

محبوب کی غلامی 
وہ واحد غلامی ہے جس میں آزادی سے خوف آتا ہے ...
k  : محبوب کی غلامی وہ واحد غلامی ہے جس میں آزادی سے خوف آتا ہے ... - 
چھوٹے گی بھلا ہم سے کہاں حسن پرستی
فردوس میں بھی ہو گی کوئی حور بغل میں
k  : چھوٹے گی بھلا ہم سے کہاں حسن پرستی فردوس میں بھی ہو گی کوئی حور بغل میں - 
یہ سگریٹ کا وقت ہے محترمہ
محبت پر تبصرے ہم بعد میں کریں گے.
k  : یہ سگریٹ کا وقت ہے محترمہ محبت پر تبصرے ہم بعد میں کریں گے. - 
ہائے مرشد اسکی یادیں
میرے ارادے خراب کرتی ہیں.
k  : ہائے مرشد اسکی یادیں میرے ارادے خراب کرتی ہیں. - 
killme
 

پھر کیا ہوا؟
پھر؟
ہونا کیا تھا،
مغرب ترقی کر کے ہم سے آگے نکل گیا.
دنیا تجربے کر کے چاند پر پہنچ گئ،
ہمارے معاشرے کا تقریباً ہر فرد عورت کی جسامت سے نہ نکل سکا.
ایک ہوس پرست معاشرہ خاک ترقی کرے گا جب اس کی آنکھوں کا استعمال ہی اس طور ہو....