لوگ اپنے کپڑوں کے ڈیزائننگ میں اتنا پیسہ برباد کر دیتے ہیں
اور زندگی کے حسین لمحات کپڑوں کے بغیر گزار دیتے ہیں۔۔۔!!
پھر اُسکے بعد کچُھ نہ کھویا میں نے...
وه شخص میری زندگی کا آخری خَساره تھا...✌
ﺍﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺧﻠﺶ ﭼﻞ ﯾﻮﮞ ﮨﯽﺳﮩﯽ
ﻟﺬﺕِ ﺁﺷﻨﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ ﺩﺭﺩ ﺁﺷﻨﺎﺋﯽ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ
دے کے "بوسہ" وہ پوچھتے ہیں مجھے
دل میں تیرے اور ارمان بھی ہیں کہ بس.....!!
خدائے واحد جو دے سخن کے سلیقے مجھ کو
میں اس ہنسی کے تمام پہلو بیان کر دوں ....
مثلِ آتش ہے یہ روگِ محبّت....🔥
روشن تو خُوب کرتی ہے
مگر جَلا جَلا کر....💔
ڑ، ز، ژ کی الجھنوں میں کٹا بچپن سارا
جوانی تری زلفوں میں الجھ کر رہ گئی❤️🦋
مجھے یقین ہے کہ تم منفرد ہو اوروں سے❤️
تمہیں گمان کہ شاید میں اوروں جیسا ہوں 💓🥀
عورت وہ چراغ ہے جس میں تقریباً
ہر مرد ہی تیل ڈال کر روشنی حاصل کرنا چاہتا ہے 😝
killme
: شہراہِ شب پہ راہنماؤں کی بھیڑ تھی
ہر ہاتھ میں چراغ تھا، لیکن بُجھا ہُوا -
قتیل کتنے سخن ساز ہیں یہ سناٹے
سکوتِ شب میں جو ہم سے کلام کرتے ہیں
چلو کہ اب کہیں جا کے یہ اپنے جان و دل واریں
تھمے بھی یہ سفر آخر کہیں تو جستجو ٹھہرے
killme
: وہ ریشمی سا لمس ابھی انگلیوں پہ هے
کل شب تمہارا جسم تھا یا بوسکی کا تھان -
ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے 🥀
💔
کیا پتہ ساری تمنّائیں دھواں هو گئی هوں
کچھ نکلتا هی نہیں دل سے ، سوائے هائے ..
۔