بنا هے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھرسے
میرا اک شعر آدھا هے ، کرو نا رابطہ پھر سے😭
. 🥀🙏
محبتیں عمل سے نظر آتی ہیں "صاحب"❤❤👌👌
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ہیں!!!!😐😐


اس راہ شوق میں ۔۔۔ میرے ناتجربہ شناس !🔥
غیروں سے ڈر نہ ڈر مگر اپنوں سے احتیاط✌️

گِرگٹ نے مفت بدنامی بٹوری ہوئی ہے
انسان سے زیادہ جلدی کوئی مخلوق رنگ نہیں بدلتی .!!🔥
لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌
✨💫💗✍🏻😁
اک خواہش دبی سی رہتی ہے
کھول کر آدھے دریچے کو
وقت کے ساتھ جو گیا تھا کبھی
شاید آجائے بھول کر گھر میں
دل نا اُمید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے


وہ بڑے گھر سے تھے صاحب
چھوٹے سے دل♥ میں کیسے رہتے

تیرے ہونٹوں سے کتنا مختلف ہے تیری زات کا پہلو
اتنے نرم ہونٹوں سے کتنا سخت بولتے هو تم💞


میری کوتاہ دستی نے مجھے محروم رکھا ہے
نہ پہنچا ہاتھ اُس شمشاد قد کے نار پستاں پر


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain