Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

وہ درد ہی نہ رہا ورنہ اے متاعِ حیات!
مجھے گماں بھی نہ تھا میں تجھے بھلا دوں گا

killme
 

نشۂ رنگ و بُو سے تم , مست ھو اپنے آپ میں
ھم کو بھی اپنا رنگ دو , ھم کو بھی مشکبُو کرو

killme
 

ہم نشیں, خاموش دیواریں بھی سنتی ہیں یہاں
رات ڈھل جائے تو پھر چھیڑیں گے افسانہ کوئی

killme
 

خُمارِ قُرب کی باتیں تو آپ رہنیں ہی دیں
کسی کی گردن کا پسینہ ہمیں شراب لگا

killme
 

اُس سے بصارتوں کا، کہاں حق ادا ہوا
جو شخص تُجھ کو دیکھ کے شاعر نہ ہو سکا

killme
 

اب میسّر کہاں سُہُولت وہ !
اُن کو دیکھا اور اپنا غم کم ہو

killme
 

نشہ تیری شراب میں کہاں تھا ساقی
وہ تو اثر تھا______نافِ پیالہِ یار کا...

killme
 

نظر پڑا اک بُتِ پری وش، نرالی سج دھج، نئی ادا کا
جو عمر دیکھو تو دس برس کی، پر قہرو آفت غضب خدا کا

killme
 

دور حاضر کی تنہائی میں
محبوب سے ملاقات کے بعد
اگر غسل واجب نہ ہو تو
کیا سمجھا جائے کہ محبت سچی ہے

killme
 

تُو میرے واسطے ممنوع پھل سہی لیکن.
مجھے یہ دُھن ہے کہ میں ذائقہ چکھوں تیرا..!!!

killme
 

ارے قربان جاؤں ان کی سادگی پر ____🥰
___ گلے لگا کر پوچھ رہی یہ نیچے کیا ہو رہا __

killme
 

ہو ہو کے خاک سرمہ بنیں آنکھ میں سمائیں
چھپ چھپ کے یوں ملیں کسی پردہ نشیں سے ہم

killme
 

لبوں کو پڑ گئی عادت تمہاری
بہت مہنگا پڑا بوسہ تمہارا

killme
 

کیا خوب تماشا ہے ۔
ہر جسم سلامت ہے ہر زات ادھوری ہے 🔥🖤

killme
 

ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ غم کچھ نہیں کہتے
یوں ہے کہ ترے سامنے ہم کچھ نہیں کہتے
واپس چلے آتے ہیں یونہی دامن دل تک
کچھ اشک سر دیدہ نم کچھ نہیں کہتے....!
ا

killme
 

ایسے جذبات کو آگ لگا دو جو تمہیں کسی دھوکے باز کے پیچھے رونے پر مجبور کرتے ہیں

killme
 

جذباتی طور پر انتہائی تکلیف دہ وقت ہوتا ہے
جب ان لوگوں پر سے اعتماد ٹوٹتا ہے جن کے متعلق
ہماری عمر کا بیشتر حصہ اس گمان میں گزرا ہوتا ہے
کہ یہ لوگ ہمارے دل کا حال ہم سے بہتر جانتے ہیں..!!🖤

killme
 

●اگر ایک ماں اپنی جوان اولاد کے مرنے کے بعد زندہ رہ سکتی ہے، تو میرا ذاتی تجربہ ہے کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا۔ ا

“دولتمند لوگ لڑکیوں کی نظر میں کبھی بوڑھے نہیں ہوتے”
k  : “دولتمند لوگ لڑکیوں کی نظر میں کبھی بوڑھے نہیں ہوتے” - 
killme
 

نشۂ رنگ و بُو سے تم , مست ھو اپنے آپ میں
ھم کو بھی اپنا رنگ دو , ھم کو بھی مشکبُو کرو