Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

ہم نشیں, خاموش دیواریں بھی سنتی ہیں یہاں
رات ڈھل جائے تو پھر چھیڑیں گے افسانہ کوئی

Social media post
k  : یہ احساس خوبصورت ہے کہ کوئی عورت تمہاری ذہنی حالت کو سمجھتی ہے ♥ - 
آسان کچھ نہیں ہے نظامِ حیات میں 
جو بھی پسند ہو گی شے وہ آپ کی نہیں
k  : آسان کچھ نہیں ہے نظامِ حیات میں جو بھی پسند ہو گی شے وہ آپ کی نہیں - 
killme
 

کردار_____ سے بنائیں، معیارِ زندگی!!
ماحول سے، حیات کا سودا نہ کیجئے!!

killme
 

تیری زبان پہ موقوف میرے ہاتھ کا لمس..
نوالہ دوں گا مگر زائقہ نہیں دوں گا....

killme
 

کال پر تھے ہم۔ میں چائے پی رہا تھا۔ چائے پی چکا تو وہ بولی تم نے سولہ سپ لیے #مہر۔ حالانکہ وہ مجھ سے محبت نہیں کرتی تھی ۔ا

killme
 

• عشق کرنے والے شخص کو اپنے محبوب کی شدت سے طلب ہوتی ہے اور طلب لازمی نہیں آپ حرام طریقے سے پوری کریں۔ 🖤

killme
 

مرد عموماً جس عورت کی وجہ سے سگریٹ پینا شروع کرتا ہے. وہی عورت کسی دوسرے مرد کی وجہ سے اچار کھا رہی ہوتی ہے. 🔥🖤

بعض اوقات کچھ عورتیں اپنی زندگی خود جہنم بناتی ہیں کیونکہ وہ اپنے شوہر کا شوہر بننا چاہتی ہیں.
k  : بعض اوقات کچھ عورتیں اپنی زندگی خود جہنم بناتی ہیں کیونکہ وہ اپنے شوہر کا - 
تمہیں اب تک اس کڑوے گھونٹ کا نہیں پتہ جو اندر جاتے ہی غم بھلا دیتا ہے 🥀🖤
k  : تمہیں اب تک اس کڑوے گھونٹ کا نہیں پتہ جو اندر جاتے ہی غم بھلا دیتا ہے 🥀🖤 - 
من پسند شخص کی کمی،  پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے......!!
k  : من پسند شخص کی کمی، پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے......!! - 
killme
 

اور بتاؤ کبھی کسی سے جھوٹی محبت ہوئی ہے🤔
سچی تو تم لوگوں کو ہر ایک سے ہو جاتی ہے

killme
 

اگر دونوں میں سے کسی ایک کے دل میں بھی کھوٹ ہو تو بے شک کعبے سے لپٹ کر مانگو یا تہجد کے سجدوں میں "محبت" نہیں ملتی ✍🏼

killme
 

فقط اِک نگاہ سے ہوتا ہے فيصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ ميں شوخى تو دلبرى کيا ہے❤🦋

نہا کے جھیل سے نکلے تو رِند پانی میں
مہک شراب سی پائیں،،،،وہ اتنا دلکش ہے،،،!!!!
k  : نہا کے جھیل سے نکلے تو رِند پانی میں مہک شراب سی پائیں،،،،وہ اتنا دلکش - 
خاموشی سے مصبیت اور بھی سنگین ہوتی ہے
تڑپ اے دل ! تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے
k  : خاموشی سے مصبیت اور بھی سنگین ہوتی ہے تڑپ اے دل ! تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے - 
killme
 

خاطر میں کون لائے بھلا حورِ خلد کو
نظریں جمی ہوئی ہیں تمہاری اٹھان پر

لُٹ گئے ایک ہی انگڑائی میں ایسا بھی ہوا
عمر بھر پھرتے رہے' بن کے جو ہشیار بہت !!
k  : لُٹ گئے ایک ہی انگڑائی میں ایسا بھی ہوا عمر بھر پھرتے رہے' بن کے جو ہشیار - 
killme
 

تری بانہیں ہیں کہ گلپوش سی شاخِ خرمن
یہ ترا لمس ہے یا کیف فسوں حالی ہے
چاند پر یار بھروسہ نہیں، میری مانو
جسم کی شمعیں جلا لیتے ہیں شب کالی ہے!!

killme
 

جو کچھ بھی رودادِ سخن تھی ہونٹوں کی دوری سے تھی
جب ہونٹوں سے ہونٹ ملے تو یکدم بے روداد ہوئے