Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

اسے میں کیوں محبت سے نہ دیکھوں
وہ میرا پہلا پہلا پیار ٹھہرا

فا کا مہکتا ہوا پھول بن کر
مہک اپنی ہم پر لٹا کر تو دیکھو
k  : فا کا مہکتا ہوا پھول بن کر مہک اپنی ہم پر لٹا کر تو دیکھو - 
تُو نہیں تو ترا خیال سہی
کوئی تو ہم خیال ہے میرا...!!!
k  : تُو نہیں تو ترا خیال سہی کوئی تو ہم خیال ہے میرا...!!! - 
killme
 

جگرؔ، بتائیے کچھ حالِ زار، خیر تو ہے
یہ کیوں برستی ہیں مایوسیاں نگاہوں سے

killme
 

فراز بھول بھی جا سانحے محبت کے
ہتھیلیوں پہ نہ اِن آبلوں کو پال کے رکھ

killme
 

ردن میں بانہیں ڈالنے پر پہلے وہ بگڑی
پھر بولی خیر ہاتھ جہاں ہیں وہیں رہنے دیں😋

killme
 

ساقی کی بزم میں یہ نظامِ ادب رہا !
جس نے اُٹھائی آنکھ، وہی تشنہ لب رہا

killme
 

بے موت مار ڈالیں گی، یہ ہوش مندیاں
جینے کی آرزو ہے تو دھوکے بھی کھایئے🔥

killme
 

نہ گلے رہے، نہ گماں رہے
نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو🙂

killme
 

❤یہ ضروری تو نہیں کہ جو اچھا لگے وہ مل بھی جائے❤
♥️کچھ لوگ تو اچھے لگتے ہیں سدا دل میں رہنے کے لیئے♥️

killme
 

- ﻋﺸﻖ ﮐﺎ " ﻉ " ﺗﻮ ﻋﺬﺍﺏ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ 🔥 ﺻﺎﺣﺐ ❤
" ﺵ " ﺳﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ " ﻕ " ﺳﮯ ﻗﮩﺮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ 🔥🌝 -
..❤️

killme
 

تمہاری نم آلود آواز کا خمار
آج کل میری طبیعت پہ کچھ اس طرح سے حاوی ہے جیسے مجھے تیری بیماری ہے🖤🥀

killme
 

ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے__،،،🔥🥀🍂
محبت تو دے نہ سکے آپ ایسا کیجئے زہر دیجئے___،،،💔💥🥀

killme
 

دس لوگوں میں سے ہو سکتا ہے 9 لوگوں کو تُم سے مُحبت ہو لیکن تُمھیں اُس دسویں شخص سے مُحبت ہوگی جو تُم سے مُحبت نہیں کرتا ۔ " 💔🙂

killme
 

ہزار خوبیاں تھیں اس میں مگر کمال یہ تھا
وہ جھوٹ بولتی تھی اور آنکھ بھی ملاتی تھی 💔

killme
 

*مسکــــــــرا کے دیکھیــــــــں ... تو سارا جہاں رنگیــــــــن ہے، ورنہ بھیگی پلکوں سے ... تو آئینہ بھی دھندلا دکھتا ہے .....!!!

killme
 

اگر پوری قوم مردانہ کمزوری کے باوجود مسلسل آبادی میں اضافہ کررہی ہے
تو بھائی پریشان ہونے والی بات نہیں آپکا بھی کام چل ہی جاۓ گا۔

killme
 

*ان کے لب اور پھر وفا کی قسم°•___*🥀
*ہائے۔۔۔ کیا قسم تھی خدا کی قسم°•___*😍♥️

killme
 

مجھے لگ جاؤ تم نظر کی طرح
کوئی جادو، ٹونا ، تعویز نہ دعا کام آئے,,🔥

آ تجھے ہاتھ لگا کر کبھی محسوس کروں۔۔
تو میرے خوابوں کی تعبیر سے ملتا ہے بہت۔۔
k  : آ تجھے ہاتھ لگا کر کبھی محسوس کروں۔۔ تو میرے خوابوں کی تعبیر سے ملتا ہے -